Twitxy Saved

Hayyat Fatima

@ItsHayatf

پاکستان مسلم لیگ ن
نواز شریف زندہ باد
مریم نواز زندہ باد
Joined October 2020
864 Following 1.3K Followers 114K Posts

Latest posts 5

Hayyat Fatima @ItsHayatf
🌸 صبا آپی، سالگرہ بہت مبارک ہو! ❤️

اللہ پاک آپ کی زندگی خوشیوں اور برکتوں سے سجا دے، ہر قدم پر کامیابی، دل کو سکون اور چہرے پر مسکراہٹ عطا فرمائے۔ آپ کی ہر دعا قبول ہو اور ہمیشہ سلامت رہیں۔ آمین! 🤲💐
@Saba5670
#HappyBirthdaySabaApi 🎂
Hayyat Fatima @ItsHayatf
مسلم لیگ ن کےلیے دن رات کام کرنےوالا ورکر آج اپنی جمع پونجی کے لیے انصاف کا منتظر ہے۔ پرنسٹن فارمز میں 4 کنال کی رقم ادا کرنے کے باوجود قبضہ نہ ملنا لمحۂ فکریہ ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نوٹس لیں، ورکرز کو تسلیاں نہیں، انصاف چاہیے!
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @ZeshanMalick
Hayyat Fatima @ItsHayatf
سُبْحٰنَکَ اللّٰہُمَّ وَ بِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّا ٓاِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَ تُوْبُ اِلَیْک
ترجمہ:تیری ذات پاک ہےاور اےاللّٰہ عَزَّوَجَلَّ تیرے ہی لیےتمام خوبیاں ہیں میں گواہی دیتاہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں،تجھ سےبخشش چاہتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتاہوں
1 replies 19 reposts 47 likes 405 views View on X
Hayyat Fatima @ItsHayatf
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
4 replies 24 reposts 66 likes 501 views View on X
Hayyat Fatima @ItsHayatf
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششیں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ پاکستان عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہا ہے۔