ریاضی کے اصولوں میں بلا کے اپ ماہر ہو کہاں پر کیا گھٹانا ہے کہاں کیا کچھ بڑھانا ہے کہاں ازاد کے زمرے میں کیا تقسیم کرنا ہے کہاں تفریق کرنا ہے کہاں پہ ضرب لگانی ہے مگر یہ جو محبت ہے یہاں یہ فن نہیں چلتا ضرب تقسیم یا تفریق چاہت میں نہیں ہوتی #فسانہ_عشق