Twitxy Saved

Jatt Boldaa

Verified account This account is verified. Learn more

@JattBoldaa

#BehindYouSkipper Lets support each other's content. #AI
Joined May 2020
8.7K Following 33K Followers 88K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Jatt Boldaa Verified account @JattBoldaa
پاکستانی قوم مجموعی طور پہ غلامی والے جینز رکھتی ہے. عاصم منیر ہو یا کوئی بھی آرمی چیف وہ امریکہ اور. مغرب کی غلامی ہی کرے گا. سیاستدان کوئی بھی آجائے وہ اس آرمی چیف کی غلامی کرے گا. اور آگے ساری 25 کروڑ عوام اس سیاستدانوں کی غلامی کرے گی. 75 سال میں واحد عمران خان ایسا سیاستدان آیا جس میں غلامی والے جینز نہی. اور عوام میں اب تک کشمیری غلامی قبول کرنے سے انکار کر رہے ہیں باقی ساری قوم کو دو وقت کی روٹی دے کر جتنے مرضی چھتر مار لو. بنست اور پی ایس ایل کے نام پی کنجر خانے کروا لو یہ ڈھیٹ بن کر ناچتے رہیں گے.
23 replies 80 reposts 261 likes 2.4K views View on X
Jatt Boldaa Verified account @JattBoldaa
اخے اکانومی کیسے ٹھیک ہو. عدالتیں آزاد کرو، مینڈیٹ واپس کرو. اکانومی ٹھیک ہوجائے گی. لیکن پھدو دماغوں کو یہ سمجھ نہی آسکتی.
بونگیاں چیک کرو 👇
Muhammad Nawaz Khan Verified account @MuhammaddNawaz 11h
گزشتہ کئی ماہ سے اسٹیبلشمنٹ کے بڑے بااثر لوگوں سے بڑی اچھی بات چیت بھی ہوئی ہے اور موجودہ حوالے سے تبادلہ خیال بھی ہوا ہے

آپ لوگوں کو یہ جان کر نہایت حیرت ہوگی کہ جس کے ساتھ بھی میری بات ہوئی ہے، انہوں نے سیاست, الزامات بین الاقوامی حالات، جنگ ان ساری چیزوں کو چھوڑ کر صرف ایک ٹاپک پہ بات کی ہے, کہ بھائی پاکستان کی اکانومی کس طریقے سے اتنی مضبوط ہو کہ عام عوام، غریب عوام کو ریلیف زیادہ سے زیادہ مل سکے۔

میں قسم کھا کے کہتا ہوں کہ جس کے ساتھ بھی بات ہوئی ہے انہوں نے یہی بات کہی ہے۔ کوئی سیاسی بات نہیں۔ کسی کے خلاف بات نہیں۔ کوئی نیگیٹو سوچ نہیں۔ بڑی پازیٹو باتیں ہوئی ہیں، مثبت باتیں ہوئی ہیں۔ اور ایک ہی سوچ پائی جاتی ہے کہ کسی بھی طریقے سے ملک کی اکانومی ٹھیک ہو تاکہ غریب عوام کو ریلیف دیا جا سکے۔ اسی ایک بات پہ فوکس ہے۔

میں نے یہ چیز بھی نوٹ کی اور یہ پاکستان کی ستتر سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ میں نے یہ سوچ پائی ہے۔ اور یہ الفاظ ان کے منہ سے سنے ہیں کہ بھئی نوجوانوں کو کسی بھی طریقے سے ملک کی سیٹ اپ میں شامل کیا جائے۔

میں نے ان حضرات کو آدھے گھنٹے کی بریف دی اور میں ان کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے میری تمام باتوں کو نہ صرف سنا بلکہ ان کو نوٹ بھی کیا اور ان کے اوپر مجھے فیڈبیک بھی دی۔ میں بڑا مشکور ہوں کہ نوجوانوں کے بارے میں نہایت ہی مثبت رائے پائی جاتی ہے اور مستقبل میں جو بھی حکمت عملی اپنائی جائے گی، جو بھی سیٹ اپ بنایا جائے گا، جو بھی سسٹم چلائے گا، ان میں نوجوانوں کو ایک بڑا اور خاص کردار دیا جائے گا۔

اسی لیے پاکستان کے کروڑوں نوجوان نہ صرف اپنی اسٹیبلشمنٹ سے محبت کرتے ہیں بلکہ جتنے بھی مایوس ہوں لیکن غدار کتوں کی طرح پاکستان مردہ باد کا کبھی بھی نہیں لگایا۔ اور ہمیشہ ہی پاک زندہ باد کا نعرہ لگایا ہے۔ نوجوانوں کے لیے انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں اچھی خوشخبریاں ہیں ✌️♥️♥️♥️ 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰
View quoted post on X
1 replies 2 reposts 58 likes 1.1K views View on X
Jatt Boldaa Verified account @JattBoldaa
عمران خان نے باقاعدہ لڑائی سے پہلے دو صوبوں کی حکومت خود ہی گرا دی تھی.
مولانا بھی اگر نظریاتی ہوا تو اسی ناجائز سسٹم سے لی گئی جعلی مخصوص نشستیں چھوڑ دے گا. ورنہ یہ لڑائی سب سراب ہے.
9 replies 69 reposts 217 likes 1.3K views View on X
Jatt Boldaa Verified account @JattBoldaa
سنا ہے سانپ اپنے. ہی بچے کھا جاتا ہے.. دیکھتے ہیں.
Kamran Khan Verified account @AajKamranKhan 17h
آج آن مائی ریڈار ثابت کردے گا کہ مریم نواز شریف کی پنجاب حکومت سرکاری خزانے کے بے دریغ اکثر بے رحمانہ استعمال کی انتہائی تشویشناک صورتحال دکھا رہی ہے قواعد کی کھلی خلاف ورزیاں ہیں عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع، اختیارات کا ناجائز استعمال، اور کئی جگہ ایسی بے ضابطگیاں جن سے بدعنوانی کی بو آتی ہے یہ نتیجہ کسی اپوزیشن الزام سازی یا کسی صحافی کی لن ترانی نہیں یہ نتیجہ اخذ ہوا ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سرکاری رپورٹ سے جو سرکاری حساب کتاب کی سب سے مستند دستاویز ہے، اور یہ تصویر بھی ادھوری ہے کیونکہ پنجاب حکومت کے پانچ ہزار چار سو سے زیادہ دفاتر ہیں، جن میں سے صرف دو سو کا آڈٹ ہوا، یعنی کل خرچ کے صرف انیس فیصد کا۔ اسی انیس فیصد میں چھیالیس ارب روپے سے زیادہ کی بے ضابطگیاں نکل آئیں۔
جنوبی پنجاب کی تین لاکھ سترہ ہزار غریب بچیوں کو وظیفے کے ساڑھے چار ارب روپے بینک میں پڑے رہے۔ کچرا کمپنیوں پر ایک سو چھیالیس ارب کا قرض ہے اور واپسی صفر ہے۔ مزدوروں کی پنشن کی کٹوتی خرچ کر لی گئی۔ ہسپتالوں میں بغیر ٹیسٹ کے آلات مریضوں پر استعمال ہوئے۔ ایک سرکاری کالج میں دستخط کے بعد چیکوں پر رقم بڑھا دی گئی۔
اور اسی حکومت نے دس سے گیارہ ارب روپے کا جہاز خریدا، اور اٹھائیس سو سے زیادہ سرکاری طبی مراکز پر ایک ہی نام کی تختی لگا دی۔
یہ الزام نہیں، سرکاری ریکارڈ ہے۔اس چونکا دینے والے شو کو مکمل انجوائے کرنے کے لئے OMR کے YouTube لنک پر کلک کیجیئے youtu.be/CB9oQ6xHazg
View quoted post on X
3 replies 28 reposts 168 likes 1.6K views View on X
Jatt Boldaa Verified account @JattBoldaa
مُنے کی قبر پہ لکھا ہوگا.
مرحوم 76 ویں ترمیم کی دھمکی لگاتے ہوئے غصے سے وفات پا گئے.
Muqadas Farooq Awan Verified account @muqadasawann 1d
یہ کام ہونا ہے، 28ویں ترمیم بھی آنی ہے اور اگر 28ویں ترمیم میں بھی ایجنڈا پورا نہ ہوا تو پھر 29ویں ترمیم بھی آ جائے گی، کیونکہ ایجنڈا بہت بڑا ہے۔
منیب فاروق
View quoted post on X