Twitxy Saved

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

Verified account This account is verified. Learn more

@JimmyVirkk

Journalist | Writer ✍️ | and Imranian🇵🇰

Join me in the fight against global imperialism and media sellouts.

Together, we can make a difference!
Joined July 2012
4.6K Following 107K Followers 62K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 Verified account @JimmyVirkk
عراق میں امریکی رجیم چینج آپریشن کو 23 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا مگر آج تک امریکہ کا مطالبہ یہ ہے کہ عراقی تیل کی انکم پہلے امریکی خزانے (ٹریژری) میں منتقل ہوگی۔ پھر امریکہ فیصلہ کرے گا کہ کتنے پیسے عراق کو دینے ہیں اور کتنے خود رکھنے ہیں۔

سعودی عرب میں کبھی رجیم چینج آپریشن کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ کیونکہ امریکہ کو آزادی حاصل ہے جتنے پیسے چاہے واشنگٹن لے جائے، جتنے چاہے سعودی حکومت کے لئے ریاض میں چھوڑ جائے۔ لیکن جو امریکہ چلے جائیں وہ واپس نہیں ملتے۔ جیسے امریکی بینکوں میں اس وقت 800 ارب ڈالرز پھنسے ہوئے ہیں۔

یہ ہے وہ strong agreement جو ٹرمپ ایران کے ساتھ کرنا چاہتا ہے۔ کل انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا وینزویلا کی حکومت تبدیل کرنے کے بعد ہمیں سینکڑوں ارب ڈالرز ملے۔ یعنی یہی ہم ایران سے چاہتے ہیں۔

کل ایک حکومت مخالف ایرانی شہری نے جب ترمپ کی یہ بات سنی تو آگ بگولہ ہوگیا۔ کہا خدا کہ قسم میں اپنے وطن اور اس کے وسائل اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے امریکہ سے خون کے آخری قطرے تک لڑوں گا۔ یہ یانکیز اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہیں۔ بیرونی حملے کی صورت میں ہم سب ایک ہیں۔
5 replies 344 reposts 1.7K likes 29K views View on X
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 Verified account @JimmyVirkk
ایران نے آبنائے ہرمز میں عمان کے جزیرہ دیدامر پر ایک امریکی ریڈار/نیویگیشن سائٹ کو نشانہ بنایا ہے جو آبنائے ہرمز کے ذریعے غیر قانونی اسمگلنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
Seyed Mohammad Marandi Verified account @s_m_marandi 4h
Iran has struck a US radar/navigation site on Oman's Didamar Island in the Strait of Hormuz used to facilitate illegal smuggling through the Strait of Hormuz, and satellite imagery showed no ship traffic in the strait afterward.
View quoted post on X
1 replies 31 reposts 157 likes 2.9K views View on X