They are fighting with our forces without any cause only on to make happy their lords who are paying them to spread terror in our peaceful country. #غنڈہ_گردی_بندکرو
5 اگست نہ صرف کشمیریوں کے #یوم_استحصال_کشمیر اور مزاحمت کی علامت ہے بلکہ اپنی شناخت کی بحالی اور آزادی کے عہد کی تجدید کا دن ہے۔ پاکستان آزادی کے حصول تک اپنے کشمیری بھائیوں کی غیرمشروط حمایت جاری رکھے گا۔
آرٹیکل 370 کی منسوخی کشمیری عوام کی خودمختار حیثیت ختم کرنے اور غیر مقامی افراد کی آبادکاری سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ڈیموگرافک تبدیلی کی ایک مکروہ سازش ہے۔
بھارتی سرکار 2019 سے اب تک جموں وکشمیر میں 321 سکول بند کرکے 80000 بچوں کو تعلیم کے بنیادی حق سے محروم کر چکی ہے ۔ جموں و کشمیر میں شرح خواندگی 82 فیصد ہونے کے باوجود گریجویشن کرنے والے مردوں کا تناسب 8.4 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب صرف 2.8 فیصد رہ گیا ہے۔
آرٹیکل 370 اور 35A کی منسوخی نے کشمیری عوام کے لیے معاشی و سماجی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں ۔ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے اور کشمیر کی خودمختار حیثیت ختم کرنے کے بعد سیاحت میں 86 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس نے 144500 افراد سے روزگار چھین لیا، سیب کی برآمدات میں #یوم_استحصال_کشمیر