Twitxy Saved

Khaled Kiyani

@KayMRaja

ملک و ملت کا دفاع اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے🤷‍♂️ 👈نیز تہذیب و اخلاق سےعاری لوگوں سے پیشگی معذرت❤️🙏
PMLN
SMT RAWALPINDI & SMT PP-8, NA-52
Rawalpindi,🇵🇰 Pakistan Joined November 2013
42K Following 44K Followers 335K Posts

Latest posts 5

Khaled Kiyani @KayMRaja
چاچو جی کی اندرون ملک انتہائی ناقص کارکردگی کو ڈیفنڈ کرتے ہوئے خود ہی کو شرم آتی ہے 🤔
اگر زومبیز ہوتے تو اور بات تھی۔
چاچو جی ہم شرمندہ تو ہیں ہی کج تسی وی شرم کرو 🚨
Raja Kabeer ™ Verified account @kabeerraja786 Sep 10
یہ ایک لمحہ فکریہ ہے کہ پٹوارخانہ کے جید پُرانے اور اوکھے ویلے میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور فتنہ عمرانیہ گولڈ سمتھیہ کے ساتھ کھلی جُتی چلانے والے اکاونٹس بھی موجودہ حالات میں حکمرانی ڈیفینڈ لائن پر کھڑے ہونے سے قاصر ہوچکے ہیں اور یہ خطرے کی گھنٹی ہے کہ آخر ہارڈ لائن اور نواز شریف کے نام پر کئی سال سے نوازلیگ کا دفاع کرنے والے بھی ناقدین کی فہرست میں کیوں پہنچ چکے ہیں
میاں صاحب تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچئیے کیونکہ فیر نہ کہنا ہم لیٹ ہو گئے ہیں
View quoted post on X
Khaled Kiyani @KayMRaja
اس مقابلے میں میرے خیال کیمطابق چار وزراء شامل ہیں 🚨
محسن نقوی
اویس لغاری
اورنگزیب
علی پرویز ملک
RAShahzaddk Verified account @RShahzaddk Aug 4
خبر ہے وزیراعظم نے وزارتوں کی کارکردگی کا پرفارمنس کا جامع جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے دو سال کی حکومت کے بعد عمران نے بھی یہ تماشہ شروع کیا تھا اس کے بعد اس پرفارمنس جائزے میں مراد سعید نے ٹاپ کیا تھا
شہباز شریف نے بھی اویس لغاری کو ٹاپ کروا دینا ہے😂
View quoted post on X
Khaled Kiyani @KayMRaja
فوری طور پر ابو جی کے مقام دے کر امی پیش کر دینگے یہ حریت پسند
Black tiger @Ehsan39897046 Aug 3
اب اگر تمہارے اندر سچائی کا ذرا سا بھی مادّہ باقی ہے، تو ذرا اپنی اس بغض سے بھری عقل سے یہ
سوال پوچھ کر دیکھو:
"اگر اقتدار کا پہیہ دوبارہ گھومے اور وہی 'فیلڈ مارشل' کل تمہارے اپنے محبوب لیڈر اڈیالوی کا ہاتھ پکڑ کر اسے دوبارہ کرسی پر بٹھا دے تو کیا تم تب بھی اسے 'ولدیت کی تبدیلی' کہو گے یا اسی لمحے اپنی زباندانی کا یہ تمام زہر نگل کر اسے 'قومی مفاد میں سٹریٹجک الائنس کا نام دو گے
View quoted post on X