Twitxy Saved

Ch Bashir

@MBGee8

Joined December 2022
6.8K Following 5.7K Followers 19K Posts

Latest posts 5

Ch Bashir @MBGee8
ٹی آئی کے حقیقی مینڈیٹ کی واپسی؟
جعلی وزیراعظم اور وزرائے اعلی کی چھٹی؟
آئینی عدالت ریورس ؟
چیف جسٹس سپریم کورٹ کا استعفی؟
اور سب سے بڑھ کر
سب سے بڑا استعفی؟
مجھ سے صرف یہی ڈیل مل سکتی ہے
ورنہ سوری نو ڈیل ۔
عمران خان نے "ان" کو ایک اور تازہ ترین صاف جواب دے دیا
Ch Bashir @MBGee8
عمران خان این ڈی یو جانے والے پارٹی رہنماوں پر شدید برہم،بولے جولوگ ہم پر ظلم کررہے ہیں ان کے پاس جانا ناقابل برداشت ہے،یہ لوگ پارٹی کے میر جعفر،میر صادق ہیں وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کےلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،عظمی خان
#دسمبر2_اڈیالہ_پہنچو
Ch Bashir @MBGee8
اس وقت یہ ہیش ٹیگ #Where_is_ImranKhan پاکستان کا نمبر ون ٹرینڈ بن چکا ہے !!

قوم اپنے لیڈر کی زندگی کی خیریت جاننے کے لیے فکر مند ہے، عمران خان صاحب کے منہ سے نکلے ہوئے ایک لفظ سے بھی کچھ لوگ اتنے خوف زدہ ہیں کہ انہیں قید تنہائی میں ڈال دیا گیا ہے۔

@TeamPakPower
Ch Bashir @MBGee8
ایک سال میں چینی 50 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی ہے بہتر ہو گا کہ پاکستان کے عوام صرف دو ماہ کے لیے چینی کا استعمال چھوڑ دیں شکر یا گُڑ استعمال کریں یہ قیمت 100 روپے فی کلو سے بھی نیچے چلی جائے گی میں آج سے
چینی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں
#StopUsingSugar