Pinned post
میرے تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف کو ملی نا حق سزا کا خلاصہ لعنت ہے ان ججوں پر جنہوں نے یہ فیصلہ دیا
@MMahfoo786
Pinned post
عارف والا، پاکپتن ❤️View quoted post on X
"ﷲ میری تیاری کروا رہا ہے" سے ہوتا ہوا 804 تک کا سفر۔۔View quoted post on X
اور 2039 کا انتظار
(میاں اعجاز)
کہتے ہیں قدرت جب کسی سے کوئی بڑا کام لینا چاہتی ہے تو اس کی ’تیاری‘ کا نظام بھی بڑا عجیب و غریب اور پراسرار وضع کرتی ہے۔
اس ’خاص تیاری‘ کا ابتدائی سبق لندن کی چکا چوند اور پلے بوائے والے باب سے شروع ہوا۔ پھر مشیت کا اگلا پہلو تب نمایاں ہوا جب سیتا وائٹ کے بطن سے ایک معصوم وجود نے جنم لیا۔ یہ گویا مغربی اقدار اور سیکیولر سوسائٹی کا پہلا باقاعدہ تعارفی سیشن تھا۔
‘تیاری’ کا اگلا مرحلہ ذرا اور تخلیقی تھا۔ برطانوی اشرافیہ کی روشن خیال اور یونیورسٹی گریجویٹ جمائما گولڈ سمتھ سے عقدِ مسنون ہوا۔ یہ وہ دور تھا جب گفتگو ای میلز پر ہوتی تھی، لباس میں ہیٹ ، بکنی اور برطانوی شائستگی کا رنگ تھا، اور انداز بالکل سیکیولر۔ مگر تدریسی نصاب کا ایک وقتِ مقررہ ہوتا ہے؛ چنانچہ دو بیٹوں کی پیدائش کے بعد یہ باب بھی طلاق پر تمام ہوا۔
مگر ’تیاری‘ کا قافلہ ابھی تشنہ کام تھا۔ اسلام آباد کے دھرنوں کی گرمی میں، کیمروں کی روشنی تلے ایک پاکستانی مسلم صحافی ریحام خان کا انتخاب ہوا۔ یہ دور ڈائری نویسی اور دوپٹے کا تھا۔ لیکن یہ کورس بھی محض ایک سال کے مختصر عرصے میں مکمل ہوا اور طلاق کا پروانہ جاری ہو گیا۔
پھر قدرتی ’تیاری‘ نے ایک حیرت انگیز موڑ لیا۔ روشن خیالی کی راہ سے ہٹ کر قافلہ سیدھا پاک پتن کی روحانیت کی ڈیوڑھی پر جا اترا۔ وہ جو کل تک لیپ ٹاپ اور ڈائری کے دور سے گزر رہا تھا، اب تعویذ، جادو ٹونے اور چِلے کا شائق بن گیا۔ ایک شادی شدہ خاتون کو پہلے مرشد کا درجہ دیا گیا، پھر اسی مرشد کی طلاق کے بعد انہیں زوجیت میں لے لیا گیا۔
یوں اس ’تیاری‘ کے نتیجے میں ایک انوکھا تقابل سامنے آیا:
تعلیم: کہاں پہلی دو گریجویٹ بیویاں اور کہاں تیسری میٹرک پاس!
لباس: کہاں ہیٹ، بکنی او دوپٹہ اور کہاں یکسر برقعہ!
طرزِ فکر: کہاں ای میل اور ڈائری اور کہاں جادو ٹونے اور تعویز گنڈے!
سیکیولر اور لبرل نظریات کی جگہ اب روحانیت کے بلند بانگ دعووں نے لے لی۔ ایک ایسی روحانیت جس کا عملی مظاہرہ بارہ قیراط کے ہیرے جواہرات کی طلب اور فرح گوگی جیسی دوستیوں کی صورت میں ہوا۔ توہم پرستی اس حد تک غالب آئی کہ یہ یقین پختہ کر لیا گیا کہ مسندِ اقتدار خدا کے کرم یا عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ صرف پیرنی کے دم قدم اور درباروں پر ماتھے ٹیکنے سے ملی ہے۔
اور اب؟ اب جبکہ پیرنی اور مرید دونوں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔
اس موڑ پر آ کر راوی بالکل خاموش ہے جیسے پنکی پیرنی اور اس کے مؤکل۔۔
میں ایک عام پاکستانی 🇵🇰 شہری ہوںView quoted post on X
میرے لیے پنجاب سندھ ، بلوچستان، کے پی کے
گلگت بلتستان کشمیر ایک ہی گھر کے حصے ہیں
ایک جیسے پیارے ہیں💗
ایک حصہ جل رہا ہو تو باقی گھر محفوظ کہاں ہوتا ہے
خدارا اس آگ کو بجھائیں اپنے گھر کو بچائیں
پاکستان ہمیشہ زندہ اباد انشاءاللہ
#متاعِ_دل
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷View quoted post on X