Twitxy Saved

Muhammad Naveed🇵🇰

@MN_865

میں اپنے پیار وطن پاکستان سے محبت کرتا ہوں
Joined September 2022
8K Following 9.5K Followers 51K Posts

Latest posts 5

Muhammad Naveed🇵🇰 @MN_865
JB tak mohabby watan Pakistani FIR nhi krwata All Pakistan main......
Rodium-A Verified account @RodiumInsights Oct 17
“پاک فوج کے خلاف متنازع بیان پر شہری مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے،مولانا فضل الرحمان کو اپنے بیان سے رجوع کرنا چاہیے۔”

ہم شہریوں کا مولانا فضل الرحمن پر برسنا نہیں مانتے!
جب تک ڈی جی آئی ایس پی آر مولانا فضل الرحمن کے خلاف پریس کانفرنس کر کے اسے انتشاری فسادی اور فتنہ نہیں کہتا۔
جب تک نامعلوم افراد جاوید ہاشمی کی طرح مولانا کے گھر کا گھراوُ نہیں کرتے ۔ جب تک ڈی جے مولانا کے ڈیزل کے کاروبار کے لائسنس منسوخ نہیں کرتے ۔ جب تک فوج مولانا کا گھر کاروبار چادر چار دیواری کا تقدس پامال نہیں کرتی ۔ جب تک مولانا کو تحریک انصاف کے سیاستدانوں کی لاپتہ نہیں کیا جاتا ۔ جب تک مولانا سے سیاست سے لاتعلقی کا بیان نہیں لیا جاتا ۔ تب تک ہم کسی شہری کسی ڈجے کی مولانا کے خلاف ہرزہ سرائی کو نہیں مانتے نہیں مانتے نہیں مناتے
دکھاوے کے بیانات نا منظور ۔۔۔!!
View quoted post on X
Muhammad Naveed🇵🇰 @MN_865
Tout kutty ab maulana pr chor diye jayn gy FIR krwao apny Walid ko Keh kr darr q rahy ho
Azma Zahid Bokhari Verified account @AzmaBokhariPMLN Oct 16
مولانا فضل الرحمن کی جانب سے ایک بار پھر غیر سنجیدہ بیان دیا گیا ہے،دہشتگردوں کے حامیوں کی حمایت افسوسناک ہے،سابقہ فاٹا کی محرومیوں کے ذمہ دار وفاق نہیں تحریک انصاف ہے جسکی وہاں تیرا سال سے حکومت رہی،سابقہ فاٹا ی فنڈز اور ترقیاتی کام نہ ہونے کا سوال انکو بانی پی ٹی آئی اور انکی جماعت سے کرنا چاہیے۔مولانا فضل الرحمن اور ان کی جماعت متعدد مرتبہ دہشت گردی کے حملوں کا نشانہ بنے،مولانا فضل الرحمن کو اس طرح کا بیان زیب نہیں دیتا،مولانا فضل الرحمن ایسے غیر سنجیدہ بیانات دے کر کس کو خوش کرنے کی کوشش کررہے ہیں؟سیاست کریں اداروں اور شہداء کی تضحیک مت کریں،مولانا فضل الرحمن نے کچھ عرصہ قبل بھی شہداء کی تضحیک کی،مولانا فضل الرحمن کے سابقہ بیان پر قوم نے شدید غصے کا اظہار کیا تھا،تحریک انصاف دہشت گرد جماعتوں کی بی ٹیم ہے یہ بات اب ڈھکی چھپی نہیں رہی،وفاق نے شوق سے خیبر پختونخواہ میں گورنر راج نافذ نہیں کیا،خیبر پختونخواہ میں گورنر راج تحریک انصاف کی حکومت کی دہشت گرد دوست پالیسیوں کی وجہ سے لگایا گیا،مولانا فضل الرحمن کو اپنے بیان پر پشیمانی کا اظہار کرنا چاہیے،مولانا فضل الرحمن کی بیان سے قوم میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے،ایک میچور سیاستدان کی طرف سے غیرذمہ دارانہ بیانات ناقابل قبول ہیں،
View quoted post on X
Muhammad Naveed🇵🇰 @MN_865
جو ریٹائرڈ ہوکر نوکری کی خاطر امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی تباہی پھیرے اس کو کچھ نہیں کہنا بڑا ملک کا خاطر خواہ
Khurram Iqbal Verified account @khurram143 Oct 13
جو یہ بولے گا کہ ہم پاکستان کا جھنڈا نہیں اُٹھائیں گے، پاکستان کا قومی ترانہ کوئی نہیں بولے گا، اُن لوگوں کی ہم نسلیں تباہ کر دینگے، فیصل واوڈا
View quoted post on X