Twitxy Saved

Maulana Sami Ullah JUI 

Verified account This account is verified. Learn more

@MSamiUllah_786

Lakki, Pakistan Joined October 2019
9.7K Following 35K Followers 34K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Maulana Sami Ullah JUI  Verified account @MSamiUllah_786
"اے اللہ! تمام اسباب منقطع ہوچکے ہیں، اہل زمین سے مدد مانگنا منقطع ہوچکا۔ صرف آپ باقی ہیں اے اللہ!
اے اللہ! وہ اپنی قوتوں سے طاقتور ہوتے ہیں، اور ہم آپ کی طاقت سے ان پر طاقتور ہوتے ہیں ۔
0:37
77 replies 3.6K reposts 15K likes 212K views View on X
Maulana Sami Ullah JUI  Verified account @MSamiUllah_786
نماز کا احترام ،
نماز پڑھتے وقت یہ تصور کرنا کہ بندہ براہِ راست اپنے پروردگار سے سرگوشی کر رہا ہے اور اللہ اسے دیکھ رہا ہے۔ دنیا کی سوچوں کو دل سے نکال کر پوری توجہ نماز کے الفاظ اور معانی پر مرکوز رکھنا ہی اصل احترام ہے۔
0:19
0 replies 5 reposts 30 likes 1.5K views View on X
Maulana Sami Ullah JUI  Verified account @MSamiUllah_786
بلوچستان لیاقت بازار کوٸٹہ میں سورج مکھی کے بیچ فروخت کرتے ھوئے تھکاوٹ سے چور ننھے کو نیند آگٸ
کھیلنے کودنے کے عمر کا یہ معصوم بچہ دو وقت کی روزی روٹی کیلیۓ سرگردان ھے
حکومت وقت کی نا کام پالیسیوں اور چالڈ لیبر قوانین کی کھلے عام ناکامی کے علاوہ اور کچھ نہیں ھے
28 replies 14 reposts 34 likes 971 views View on X