Pinned post
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
Verified account This account is verified. Learn more@MaidahMuhammad
#SocialMediaActivist Strictly No DM ❌
7.1K Following 157K Followers 507K Posts
Latest posts 5
پاکستان کے سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اپنی کتاب ” اقتدار کی مجبوریاں“ میں لکھتا ہے کہ ہمارے آرمی چیف کا انتخاب ڈیپ سٹیٹ پینٹگان امریکہ سے ہوتا ہے۔ہمارے جنرل CIA کے ایجنٹ ہوتے ہیں جس کے ذریعے CIA جنوبی ایشیا میں اپنی مفادات کا تحفظ کرتے ہیں۔۔جب عمران خان جنوبی ایشیا میں امریکہ کی مفاد کے لیے خطرہ بن گیا پھر جوبائڈن اور CIA نے پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کو راستے سے ہٹانے کے لیے سائیکوپیتھ جنرل عاصم منیر کا انتخاب کیا کیونکہ CIAکے لیے جو کام جنرل عاصم منیر نے کیا ہے وہ کام کوئی اور جرنیل اتنی اسانی سے نہیں کر سکتا تھا۔جب عمران خان نے سعودی عرب اور ایران کو قریب لانے کی کوشش کی تو اس وقت جرنیل عاصم منیر نے بطور DGISI امریکہ کے اشارے پر افیشل میٹنگ میں ایرانی ملٹری لیڈرشپ کو گالیاں دی جس پر ایرانی ملٹری لیڈرشپ نے پاکستانی حکومت سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا جس کے بعد عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو DGISI کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔۔
اج بھیCIA امریکہ میں جنرل عاصم منیر کو جو ویل سن کی بل سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے....
جب ڈاکٹر عبدالقدیر خان عمران خان جرنیل فیض حمید اور جنرل سرفراز شہید امریکہ کی ناجائز مفادات کے خلاف گئے تو اج ان ہیروں کا انجام اپ لوگوں کے سامنے ہے۔جنرل فیض حمید کی کرپشن اور سیاسی کارنامے کی گناہ اپنی جگہ اگر اس وقت جنرل فیض حمید کو ڈی جی ائی ایس ائی کے عہدے سے نہ ہٹا دیتے تو میرے خیال میں اج افغانستان اور پاکستان میں خاص کر پختونخوا میں امن ہی امن ہوتا۔

عمران خان نے سنیل گواسکر کو ریٹائر ہونے سے روک دیا! 🇵🇰
1986 میں عمران خان نے گواسکر سے کہا: ابھی ریٹائرمت ہوں، پاکستان انڈیا آ رہا ہے اور میں آپ کے کھیلتےانڈیا کو انڈیا میں ہرانا چاہتا ہوں! 1987 میں پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 1-0 اور ون ڈے سیریز 5-1 سے جیتی۔ کیا زبردست کپتان تھا!
بس ایسا ہی ہے لیڈر میرا 😍

1:47
ذہن جب غلامی کا عادی ہو جائے تو آپ بلا لگام کے بھی غلام ہی رہیں گے۔