Latest posts 5
انا للہ وانا الیہ راجعونView quoted post on X
نہایت دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ ہمارے پیارے ماموں جان رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین۔
تمام دوست احباب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب اور دعائے مغفرت کی درخواست ہے 🙏🏽