Maturity has taught me that I don't need to confront everything, I just need to silently observe people's behaviors and then quietly set boundaries accordingly.
ایک بزرگ سے ایک نوجوان شخص نے شکایت کی کہ میرے والدین اڈھیر عمر ھیں اور اکثر و بیشتر وہ مجھ سے خفا رھتے ھیں حالانکہ میں انکو ھر وہ چیز مہیا کرتا ھوں جسکا وہ مطالبہ کرتے ھیں ۔۔
بزرگ نے نوجوان شخص کو سر سے پیروں تک دیکھا اور فرمانے لگے کہ