Pinned post
مائنز اینڈ منرل ایکٹ 2017 میں ترامیم کی تجویز
خیبر پختونخو ا کے سونے سے متعلق سفارشات
youtu.be/I5I_6hzkvY4
خیبر پختونخو ا کے سونے سے متعلق سفارشات
youtu.be/I5I_6hzkvY4
@MeFaheem
Pinned post
🚨عمران خان کی باڈی لینگویج کیسی تھی ؟ سوالView quoted post on X
عمران خان کی باڈی لینگویج بہت مضبوط تھی، وہ ہشاش بشاش، الرٹ، ایکٹو، انرجیٹک، ویل انفارم، انگیجڈ تھے، وہ بہت شارپ نظر آئے، عمران خان نے کہا کہ عدالتوں میں اسی طرح دلائل دیں، ریلیف ملے نا ملے لیکن یہ ایکسپوز ضرور ہوں،
بیرسٹر سلمان صفدر