President @AAliZardari has expressed deep grief over the loss of lives in the tragic fire incident in Taiyuan, Shanxi Province, China. “Our hearts go out to the bereaved families and to the leadership and people of China,” the President said. He reaffirmed that Pakistan and China share an enduring bond of friendship and brotherhood, adding that the people of Pakistan stand in full solidarity with their Chinese brothers and sisters in this hour of sorrow.
کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران سندھ حکومت نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے تحت سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر قائم کیا، جو متعدی امراض کے علاج، تحقیق اور مستقبل کی وباؤں سے نمٹنے کے لیے جدید طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔
ایک مضبوط صحت کا نظام، جدید طبی سہولیات اور ہر شہری کے لیے معیاری علاج کی فراہمی پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے وژن کی عکاسی ہے۔ @BBhuttoZardari #HealthForAll#Sindh
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین۔
صدرِ مملکت نے مساجد میں قائم دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بارودی مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت اور کامیابی کو سراہا۔
مساجد کو بارودی مواد ذخیرہ کرنے اور تشدد کے مراکز کے طور پر استعمال کرنا اسلام کی بنیادی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی ہے: صدرِ مملکت
دہشت گردوں کی جانب سے مقدس مقامات کی بے حرمتی اور انہیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا قابلِ مذمت ہے: صدر آصف علی زرداری
افغان طالبان کی معاونت سے سرگرم دہشت گرد عناصر کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، مذہب کی من پسند تشریح اور ناجائز استعمال ناقابلِ قبول ہے: صدرِ مملکت
فتنہ الخوارج کی دہشت گردانہ کارروائیاں اور مساجد کی بے حرمتی ان کے اسلام دشمن عزائم کا واضح ثبوت ہیں: صدر زرداری
KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party, @BBhuttoZardari has appointed @AyazBuriroPPP as Information Secretary PPP District Sukkur with immediate effect.
Notification in this regard was issued from Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro here today.