Twitxy Saved

Mureed sultan thakrana

@Mureed07

سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن منڈی بہاوالدین
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ میری قائد
Joined February 2022
3.8K Following 4.1K Followers 9.3K Posts

Latest posts 5

Mureed sultan thakrana @Mureed07
گھوڑی پال مربعے واپس نہیں لینے چاہیے
نمبرداروں کے الیکشن کی جگہ لوکل باڈی الیکشن تسلسل کے ساتھ ہونے چاہیے
نمبردار ،ذیلدار ،ضلعدار،انعامدار،سفید پوش ،کرسی نشیں،خان بہادر ،راۓ بہادر یہ تمام ٹائٹل انگریز راج میں دے گے
انکو اب ختم ہونا چاہیے
@AzmaBokhariPMLN
@RashidNasrulah
3:47
Mureed sultan thakrana @Mureed07
بیٹا وزیر ہو تو ریاست ماں' بھائی کمشنر ہو تو ریاست ماں 'بنگلہ نمبر 22 الاٹ ہوا ہو تو ریاست ماں ،کشمیر کمیٹی کی چئیرمین شپ ہو تو ریاست ماں ،سمدھی گورنر ہو ،خیبر پختون خواہ کی نگران حکومت اپنی ہو تو واری صدقے مگر جب کچھ نا ملے تو پھر ریاست پر تھو ، یہ ہے منافقت
@TararAttaullah