Pinned post ༄𝓝𝓜᭄🌸 ŋɛɛŋąɧ 🦋❥❥═══ Verified account @NM2k__ · Aug 16, 2024, Aug 16, 2024, 1:19 AM Life is beautiful, and there's so much to smile about 🌸☘️🌷
༄𝓝𝓜᭄🌸 ŋɛɛŋąɧ 🦋❥❥═══ Verified account @NM2k__ · 5d, Nov 5, 2026, 5:33 PM بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ○سورہ آل عمران آیت نمبر 160۔ترجمہ:"اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو تم پر کوئی غالب نہیں آسکتا، اور اگر وہ تمہیں چھوڑ دے (مدد نہ کرے) تو پھر کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے؟ اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔"#FreeImranKhan#StopRiskingKhansLife
༄𝓝𝓜᭄🌸 ŋɛɛŋąɧ 🦋❥❥═══ Verified account @NM2k__ · 5d, Nov 5, 2026, 5:32 PM کسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی انسانی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔ عمران خان کو بھی انصاف اور سہولتیں فراہم کی جائیں۔#MunirWillBeTheKiller#خان_رہا_کراؤ_ورنہ_گھر_جاؤ#StopRiskingKhansLife
༄𝓝𝓜᭄🌸 ŋɛɛŋąɧ 🦋❥❥═══ Verified account @NM2k__ · 5d, Nov 5, 2026, 5:31 PM عمران خان کی سلامتی کے بارے میں اٹھنے والے سوالات کا جواب شفاف انداز میں دیا جائے۔ قوم کو اعتماد میں لیا جائے۔#MunirWillBeTheKiller#خان_رہا_کراؤ_ورنہ_گھر_جاؤ#StopRiskingKhansLife
༄𝓝𝓜᭄🌸 ŋɛɛŋąɧ 🦋❥❥═══ Verified account @NM2k__ · 5d, Nov 5, 2026, 5:29 PM یا اللہ پاک عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں،عمران خان کی حفاظت فرما اور جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین #StopRiskingKhansLife Open video 0:18