Twitxy Saved

Nasir Mehmood💗

@NM_240

سبھی کی ( respect ) کرنا اچھی بات ہے پر ( self respect ) سے جینا خود کی پہچان ہے ❤❤
Pakistan Joined July 2017
7.5K Following 12K Followers 363K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Nasir Mehmood💗 @NM_240
خوشی دراصل اس بات کا نام ہے کہ آپ زندگی کو ویسا بنانے کی ضد چھوڑ دیں جیسی آپ اسے دیکھنا چاہتے ہیں، اور پھر جیسی زندگی آپ کے پاس ہے، اس کی ہر خوبی، ہر خوشی اور ہر خوبصورت لمحے کا دل سے جشن منائیں۔