Twitxy Saved

Naeem Ashraf Butt

@NaeemAshrafBut2

Head of Investigative Cell ARY News. Former Special Correspondent of SAMAA Tv. Former Ass. Producer at Express News. Former Producer at Radio Pakistan
Lahore, Pakistan arynews.tv/author/naeemas… Joined October 2022
496 Following 24K Followers 3.6K Posts

Latest posts 5

Naeem Ashraf Butt @NaeemAshrafBut2
عمران خان نےجو لطیف کھوسہ کے ذریعے نئے صوبوں کی حمایت کاپیغام دیااس میں کراچی کے لیےانہوں نےکہاکہ وہاں کےلوگوں کو آن بورڈ لیں کیونکہ ptiکراچی والےابھی تیارنہیں
اسی لیےپیپلزپارٹی کوPTIکاخیال آگیا۔آج انہیں کہہ دیں کراچی صوبہ نہیں تو 28ویں کیا مزید28ترامیم بھی کروائیں گے
@24NewsHD
1:37
Naeem Ashraf Butt @NaeemAshrafBut2 12h
خودہی ترامیم کرکےاوراب جب مشکل پڑی ہے توانکوترامیم بری لگنےلگ گئیں&PTIمیڈیا&اپوزیشن کےحقوق یادآگئے۔یہ وہی بلاول ہیں جو 26ویں ترمیم پرساری رات مولاناکے پاس بیٹھے رہے&زرداریsbقہقہےلگاتےتھےجب قاضی فائزاسمبلی میں خطاب کررہےتھے۔Govtکابڑاحصہ توPPPکاہے
ن بھی خوش ہے اوریہی چاہتی ہے
View quoted post on X
0 replies 10 reposts 100 likes 7.7K views View on X
Naeem Ashraf Butt @NaeemAshrafBut2
خودہی ترامیم کرکےاوراب جب مشکل پڑی ہے توانکوترامیم بری لگنےلگ گئیں&PTIمیڈیا&اپوزیشن کےحقوق یادآگئے۔یہ وہی بلاول ہیں جو 26ویں ترمیم پرساری رات مولاناکے پاس بیٹھے رہے&زرداریsbقہقہےلگاتےتھےجب قاضی فائزاسمبلی میں خطاب کررہےتھے۔Govtکابڑاحصہ توPPPکاہے
ن بھی خوش ہے اوریہی چاہتی ہے
24 News HD Verified account @24NewsHD 14h
نئے صوبوں پر سیاسی جماعتیں آمنے سامنے
نئے صوبوں کا معاملہ پارلیمینٹ میں جائے گا؟
View quoted post on X
0 replies 25 reposts 158 likes 13K views View on X
Naeem Ashraf Butt @NaeemAshrafBut2
نوازشریف سے35سال کا تعلق ہےاسلیےدکھ ہوتا ہےکہ اب ساتھ نہیں ہیں، میں لندن جاکر میاں صاحب کو کہتا رہا کہ ہم ووٹ کو عزت دو کےساتھ ہیں، اقتدار کو عزت نہ دیں، لیکن وہ اگے سےخاموش ہوجاتےتھے،ن کےکچھ دوست ہیں جوملنےسےبھی گھبراتےہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاARYکو انٹرویو4/4
0:49
1 replies 102 reposts 783 likes 47K views View on X
Naeem Ashraf Butt @NaeemAshrafBut2
یہ سارےہی جائیں گے
محسن نقوی کہتےہیں کہ ہائبرڈ نظام نہیں چل رہا تو میں ان سے اختلاف نہیں کروں گا،طاقتوروں سےاختلاف نہیں کرتے
عمران خان کوشفاءاسپتال منتقل نہ کرناGovtکی چھوٹی حرکت ہے، انہی باتوں پرہم عمران خان پرتنقیدکرتےتھےاوراب خودبھی وہی کررہےہیں،سبق نہیں سیکھا،شاہد خاقان3/4
1:12