Twitxy Saved

سید بادشاہ 🐯

@Nimok00

ن لیگ کا ٹچا کارکن 😎
Joined June 2023
155 Following 879 Followers 56K Posts

Latest posts 5

سید بادشاہ 🐯 @Nimok00
لاہور رحمان گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کا سوسائٹی میں رہائشی گھر کے اندر داخل ہو کر فیملی پر تشدد جوان اولاد کے سامنے باپ پر تشدد کرکے دھکم پیل کرتے ہوئے زبردستی اپنی پرائیویٹ گاڑی میں ڈال کر اٹھا کر لے گئے سرعام اغواء کر کے لیجانے کی ویڈیو وائرل
View quoted post on X