Twitxy Saved

Punjab Overseas Pakistanis Commission

@OPCPunjab

The Punjab Overseas Pakistanis Commission is established to receive and redress the grievances of Overseas Pakistanis relating to Government Agencies.
1 Club Road, GOR-1, Lahore opc.punjab.gov.pk Joined January 2019
2 Following 3.6K Followers 1.5K Posts

Latest posts 5

Punjab Overseas Pakistanis Commission @OPCPunjab
وائس چیئرمین OPC پنجاب بیرسٹر امجد ملک سے وزیر سیاحت آزاد کشمیر چوہدری عبدلرحمٰن آرائیں کی ملاقات! بیرسٹر امجد ملک نے ان کے انتخاب کو اوورسیز کشمیریوں کے لیے تاریخی کامیابی قرار دیا۔ قائدین PMLN کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہوں نے تارکین وطن کو جدوجہد جاری رکھنے کا پیغام دیا۔
Punjab Overseas Pakistanis Commission @OPCPunjab
طلال چوہدری سے بیرسٹر امجد ملک کی اہم ملاقات؛ اوورسیز کے لیے پاسپورٹ، نادرا سہولیات کی بہتری اور وفاقی سطح پر کمیشن کے قیام پر اتفاق۔ ترسیلاتِ زر بڑھانے اور قانونی ہجرت پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔