🤣😂 لانگ مارچ والوں سے کسی نے پوچھا: منزل کتنی دور ہے؟
کہنے لگے: بس پہنچنے ہی والے ہیں!
پوچھا: کتنے دن لگیں گے؟
جواب آیا: یہ تو لیڈر صاحب کی تقریر ختم ہونے پر پتا چلے گا! 🤣🤣
مارچ کم، تقریریں زیادہ! 😂🔥
کہنے لگے: بس پہنچنے ہی والے ہیں!
پوچھا: کتنے دن لگیں گے؟
جواب آیا: یہ تو لیڈر صاحب کی تقریر ختم ہونے پر پتا چلے گا! 🤣🤣
مارچ کم، تقریریں زیادہ! 😂🔥