Pinned post
𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗲𝗿𝘀2️⃣👑
@PTI5_
منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجیۓ، مخالفت کیجیۓ!
دل بڑا کیجیۓ، مخالفت کیجیۓ!
4.9K Following 5.4K Followers 23K Posts
Latest posts 5
اے اللہ! اس ڈھلتی رات کو ہمارے لیے سکون، رحمت اور برکت والی بنا دے۔
جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما،
جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما،
اور جو دعائیں ہمارے دلوں میں ہیں انہیں قبول فرما۔ آمین! ✨
اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
جو پریشان ہیں ان کی پریشانیاں دور فرما،
جو بیمار ہیں انہیں شفا عطا فرما،
اور جو دعائیں ہمارے دلوں میں ہیں انہیں قبول فرما۔ آمین! ✨
اللہ آپ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
دے کوئی طبیب آ کے، ہمیں ایسی دوا بھی
لذت بھی رہے درد کی، مل جائے شفا بھی
اک ادا سے دل چھلنی، اک ادا تسلی کی
یارِ من ستمگر بھی، یارِ من مسیحا بھی
لذت بھی رہے درد کی، مل جائے شفا بھی
اک ادا سے دل چھلنی، اک ادا تسلی کی
یارِ من ستمگر بھی، یارِ من مسیحا بھی