Verified accountThis account is verified. Learn more
@PTIOIC
OIC oversees PTI elections abroad. Original OIC account operated by SMT; aims to grow paid membership and strengthen ties between the diaspora and PTI in 🇵🇰
بغیر کسی جرم اور قانونی کارروائی کے قید کارکنان، جن کا قصور صرف اتنا ہے کہ وہ آزادانہ سوچ رکھتے ہیں، سوال کرتے ہیں اور پُرامن احتجاج کے اپنے قانونی حق کا استعمال کرتے ہیں۔
اقبال کا شاہین وہ ہے جو خوف کی زنجیریں توڑ دے، اپنی ذات سے نکل کر انسانیت کے لیے سوچے، اور عقل کی غلامی سے آزاد ہو کر عشق و جنون سے ناممکن کو ممکن بنا دے۔
ایک منزل پر رکتا نہیں، ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد مزید دلفشانی سے جاری رکھیں۔
یہی پیغام آج بھی زندہ ہے، ہمارا شاہین قید میں ہوتے ہوئے بھی آزاد ہے۔
Two young men disappeared amid a crackdown on dissent in Pakistan and ended up detained in the UAE. Over two years in detention without trial is not justice.
We appeal to the UAE to uphold its own legal standards, allow lawyers and families access, and grant them due process or freedom.