Twitxy Saved

PTI

Verified account This account is verified. Learn more

@PTIofficial

Official YouTube Channel - youtube.com/@PTIOfficialPK
Pakistan insafpk.org Joined March 2010
1.4K Following 10M Followers 503K Posts

Latest posts 5

Pinned post

PTI Verified account @PTIofficial
🚨 URGENT HUMAN RIGHTS ALERT: RUBINA KHAN WARNS OF GRAVE RISK TO IMRAN KHAN’S LIFE 🚨

“If he does not receive medical treatment now, if anything happens to him, it would amount to cold-blooded murder.”

In her statement, Rubina Khan raises the alarm over her brother’s health in Adiala Jail.

After seven months without access, Imran Khan’s lawyer finally met him on 2 November. His blood pressure was reportedly recorded at 192. His family is warning of the serious risks of prolonged isolation and demanding immediate medical intervention.

The family is demanding his immediate transfer to an independent hospital in Islamabad, access to his personal physician and proper medical care. There must be no further delay.

The international community and human rights organisations must urgently take notice.

@UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
1:39
44 replies 1.4K reposts 2.7K likes 37K views View on X
PTI Verified account @PTIofficial
”عمران خان کے خلاف اسٹبلشمنٹ نے عدت کیس جیسی غلاظت کی، جرنیل میڈیا کو خود کالز کرکے پریشر ڈالتے رہے کہ اس کیس کو اٹھائو۔ سیاست میں یہ گند اسٹبلشمنٹ نے ہر دور میں پھینکا ہے، فاطمہ جناح ہوں، ذوالفقار بھٹو ہوں یا دوسرے دیگر سیاستدان، اسٹبلشمنٹ ہمیشہ گھٹیا کھیل میں ملوث رہی ہے۔ طلباء و طالبات کو زبردستی سامنے بٹھا کر تقاریر سے بیانیہ نہیں بنتا، انہی سٹوڈنٹس سے کبھی عاصم منیر پر ووٹ کروا لیں، حقیقت سامنے آ جائے گی۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
3:19
2 replies 96 reposts 288 likes 5.9K views View on X
PTI Verified account @PTIofficial
#IqbalDay

عمران خان: علامہ اقبال کا مردِ مسلمان

علامہ اقبال کے نزدیک مردِ مسلمان کوئی عام بندہ نہیں۔ وہ ایمان کی زندہ دلیل ہے; جس کی گفتار اور کردار خود اللہ کی برہان بن جائیں۔ اس کے اندر قہاری، غفاری، قدوسی اور جبروت کے چار عناصر جمع ہو جائیں تو وہ حقیقی مسلمان بنتا ہے۔ آج عمران خان اس مثالی تصویر کا قریب ترین زندہ عکس ہے۔

وہ جبریلِ امیں کا ہمسایہ ہے، بندۂ خاکی جو بخارا اور بدخشان کے آرام دہ گھونسلوں میں نہیں رہتا۔ اس کا نشیمن طوفان ہے۔ اقتدار، عدالتوں، اور طویل سیاسی تنہائی کے سامنے بھی اس نے محل کے بجائے میدانِ کارزار کو چنا۔ مومن محفوظ پتہ نہیں ڈھونڈتا، وہ خود وہ پتہ بن جاتا ہے جہاں جدوجہد زندہ رہتی ہے۔ اسی لیے اس کا نام آج بھی نوجوانوں، غریبوں اور مایوس دلوں کو ایک جھنڈے تلے جمع کر دیتا ہے۔
2:16