جب میسر تھے محبت کے سہارے، کچھ دن،
ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن،
سچ کہا! عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا،
میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن۔
#حیا_فاطمہ
ہاں! بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن،
سچ کہا! عشق میں نقصان تو دونوں کا ہوا،
میری اک عمر گئی اور تمہارے کچھ دن۔
#حیا_فاطمہ