سینیٹر حمایوں مہمند کہتے ہیں کہ تحریک انصاف 28 ویں ترمیم میں نئے صوبے بننے کے حق میں ہے، لیکن سینیٹر صاحب یہ فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے آپ نے نہیں کہ 28 ویں ترمیم میں تحریک انصاف نے ووٹ ڈالنا ہے یا نہیں۔
اسد اللہ خان کے مطابق تحریک انصاف کوششیں کر رہی ہے، کہ بشری بی بی کو میڈیکل گراؤنڈ پر رہائی دلوائی جائے، اور عمران خان کا علاج بھی ہر صورت کروایا جائے۔ اس کے لیے بیرسٹر گوہر تیزی سے کوششیں کر رہے ہیں۔
عمران خان کی دو بہنیں ڈاکٹر اعظمی خان اور نورین خان نیازی کی آج رہائی متوقع ہے، جب کہ علیمہ خان کو رہائی نا دینے کا فیصلہ کیا ہے اسٹبلشمنٹ نے، کیونکہ علیمہ خان کھل کر بولتی ہیں۔