ہر کسی کی کہانی الگ ہے۔۔۔ ہر کسی کی نعمتیں بھی الگ ہیں، ہر کسی کی آزمائشیں بھی ہر کسی کی کہانی بھی الگ ہے، اور سبق بھی الگ ہیں۔ کبھی کسی اور کو دیکھ کر یہ مت سوچیں کہ آپ محروم ہیں، آپ پر بھی آپ کے رب کی بہت سی عطا ہے۔ @PrincessesAliza 🖤
اے اللہ پاک ❤️ جو زندگی گزر گئ اس پر تیرا شکر ادا کرتے ہیں جو زندگی باقی ہے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے آ مین❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🙂🥀🍂