QESCO Official @QESCO_Offical · 44m, Nov 10, 2026, 5:26 PM کوئٹہ شہر میں ویسٹرن بائی پاس کے علاقے جبل نور میں بجلی چوری کے خلاف کارروائی، تین غیر قانونی ٹرانسفارمرز قبضے میں لے لیے گئے۔ Open video 1:02