Twitxy Saved

RH Riaz

@RH_views

میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے
دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Joined August 2013
3.4K Following 40K Followers 234K Posts

Latest posts 5

Pinned post

RH Riaz @RH_views
میری تمام ٹویٹ میرے لائک فولڈر میں اوپر👆 دائیں کارنر میں موجود ہیں
صرف سولین سپریمیسی اور عوامی بالادستی کے warriors
کلک کر سکتے ہیں
یوتھیئے عمرانڈوز پلیز دور رہیں
69 replies 113 reposts 312 likes 108K views View on X
RH Riaz @RH_views
نعوذ باللہ استغفر اللہ
وہ دن بھی دیکھنا پڑا جس کا ہمیں اور قوم کو ڈر تھا۔ جاہل یوتھنیوں نے عمران نیازی کے نام سے خود ساختہ کلمہ بھی تیار کرلیا۔ جو کام صلیبی اور صیہونی صدیوں میں نہ کر پاۓ وہ عمران نیازی اور قوم یوتھیا نے کرکے دکھا دیا۔
0:14
RH Riaz @RH_views
پی ٹی آئی والوں کو ذرا شرم نہیں کہ انکی وجہ سے کوئی مصیبت میں ہے کسی کی جان جاسکتی ہے، کیا اس طرح عوام کو ذلیل کرکے ان سے ووٹ مانگو گے؟
2:17
RH Riaz @RH_views
کامران خان کی زبانی سنیے
جس میں یہ ٹیران اور سیٹاوائٹ کی مکمل داستان بیان کر رہےہیں
یہ بھی بتا رہےہیں کہ عمران خان نے بغیر نکاح کے بچی پیدا کی اور ایک خاتون جس کا نام سیٹا وائٹ تھا انھوں نے امریکی کی عدالت سے یہ مقدمہ جیت کر ثابت بھی کیا کہ ٹیران کے والد عمران خان ہی ہیں
1/2 👇
4:25
RH Riaz @RH_views
اس کی زبان ہے یا لٹو کیسے پھرتا ہے اپنی بات سے پہلے جب جنرل باجوہ نے وزیر لگایا تو فوج کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتا تھا جب لتر ٹھڈے مکے چپیڑیں کھا کر کرسی سے نیچے پھینکا تو جمہوریت یاد آگئ ہے اسے
1:52