Twitxy Saved

Rida Saim

@Rida_Saim1

پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان مسلم ن مریم نواز زندہ باد
Joined August 2023
483 Following 750 Followers 23K Posts

Latest posts 5

Rida Saim @Rida_Saim1
Why JUI is worried about notice on a property owned by some Amanulllah. What is link of mfr to this property‼️is it بے نامی property ‼️one of many of fazloo ???
Why a religious party worried on this ??
How Asjad saying it’s fazloo property ??
0 replies 10 reposts 10 likes 94 views View on X
Rida Saim @Rida_Saim1
حکام فوری نوٹس لیں! پرنسٹن فارمز کے متاثرین کی شکایات کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ محنت کشوں کی زندگی بھر کی کمائی محفوظ بنائی جائے اور متاثرہ ورکر کو فوری انصاف دیا جائے!
@MaryamNSharif @TararAttaullah @KhSaad_Rafique @AzmaBokhariPMLN @ZeshanMalick
Rida Saim @Rida_Saim1
پیپلز پارٹی کی کارکردگی کا اصل چہرہ اندرونِ سندھ کی ٹوٹی سڑکیں اور بدحال انفراسٹرکچر ہے، جبکہ زبان پر صرف نئے صوبوں کی مخالفت۔
عوام کو ترقی نہیں، صرف وعدوں اور محرومیوں کا تحفہ دیا جا رہا ہے۔یہ سیاست نہیں، کھلی ناکامی ہے۔
0:23
Rida Saim @Rida_Saim1
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کی کوشش ناکام، پولیس نے 3 کارکن گرفتار کر لیے۔ زیرِ حراست افراد کے مطابق وہ سہیل آفریدی کی ہدایات پر آئے تھے اور سوشل میڈیا کے لیے ویڈیوز بنانے کا کہا گیا تھا۔ واقعے کے بعد کئی سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
0:27
Rida Saim @Rida_Saim1
اسلام آباد میں احتجاج کے باعث شہری مشکلات میں پھنس گئے، سڑکوں کی بندش سے مریضوں کو اسپتال پہنچانا مشکل ہو گیا۔ لواحقین نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مریض کو کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار سہیل آفریدی ہوگا۔
0:24