Twitxy Saved

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎

@Rustamaay

تیری نگاہِ ناز میں میرا وجود بے وجود....... ..!!
میری نگاہِ شوق میں تیرے سوا کوئی نہیں،
آپ کے ❤میں 👉 Joined August 2020
19K Following 19K Followers 89K Posts

Latest posts 5

♲︎︎︎ انصاریٓ ♲︎︎︎ @Rustamaay
راستے پر کنکر ہوں تو اچھے جوتے پہن کر چلا جاسکتا ہے
لیکن کنکر ہی جوتے میں ہو تو پھر اچھی سڑک پر بھی چلنا مشکل ہوجاتا ہے
مطلب یہ ہے کہ ہم
باہر کی مشکلات سے نہیں بلکہ اندر کی کمزوریوں سے ہار جاتے ہیں ۔

شام بخیر

1st November 2026