Twitxy Saved

S.Abdul Rasheed Gujjar

@SARSDGs

Politic
♡...🇵🇰...♡```I Love Pakistan```♡...🇵🇰...♡
Muscat , Sultanat Oman♡🇴🇲♡ Joined April 2020
1.7K Following 1.3K Followers 46K Posts

Latest posts 5

S.Abdul Rasheed Gujjar @SARSDGs
جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🤲 سبحان اللہ ☝️
اتنی پیاری دعا میرے لئے محترم بھائی میرے پاس الفاظ نہیں ہیں، اللہ ربّ العزّت آپ کو اچھی صحت کے ساتھ ہمیشہ خوشیاں نصیب عطاء فرمائے اور شاد و آباد رکھے 🤲❤️🌷
@SARSDGs پروردگارِ عالم آپ کے دل کو ذِکرِ اللّٰہ سے زندہ رکھے،
زندگی کو نورِ ایمان سے روشن کرے،
اور آپ کے ہر لمحے کو اپنی رحمت کے سایے میں رکھے۔
اللّٰہ آپ پر سَلامٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ نازل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین
🤲🤲
View quoted post on X