Pinned post
جنرلز کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ براہ مہربانی خود بھی بائیکاٹ کریں اور اپنے عزیزوں اور دوستوں سے بھی درخواست کریں۔
2:35
@SHABAZGIL
Pinned post
جس دن آئی جی خیبرپختونخوا نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ جنرل آفس اور لاء منسٹری کو بائی پاس کر کہ خیبرپختونخوا اسمبلی کہ متفقہ قانون کیخلاف دلائل جمع کرائیں تھے اس دن آئی جی خیبرپختونخوا کو گھر بھیج دیتے تو آج وہ اس طرح جھوٹ اور غلط بیانی سے کام نہ لیتے اس وقت پوری اسمبلی آپ کہ ساتھ کھڑی تھی۔View quoted post on X
لیکن جب ہم اپنا قانونی و آئینی حق استعمال نہیں کرتے تو پھر مخالف غیر قانونی اقدامات کرتا جاتا ہے بغیر کسی ڈر و خوف کہ۔
کیا ہماری زمہ داری اتنی رہ جاتی ہے کہ جنازے کا وقت اور جگہ بتا سکیں۔کیا یہ بتانا ضروری نہی کہ جنازہ ربیعہ کا ہے اور وہ صرف اکتالیس برس کی تھی۔قتل غم زدہ ہوتے ہیں مگر کچھ قتل زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں۔ جب ربیعہ جیسی جوان قابل عورت کا قتل ہو جس کا ابھی مرنے کا وقت نہ ہو یا اس کے مرنے کا سمجھ نا آئے۔ کون تھی ربیعہ۔ پچیس کروڑ کے پاکستان میں شاید کچھ ہزار خواتین ہوں گیں جو اس جیسا سفر کر کے اس مقام پر پہنچی ہوں۔ وہ پاکستان کی ٹاپ ہنڈرڈ تھی۔ اس کی کہانی عام ورکر خاتون کی کہانی ہے کہ کیسے وہ خاندانی پریشر سے گزر کر اس مقام تک پہنچتی ہے کیونکہ لوگ اس کی ڈگریوں کے بعد اس کو اک ماں کا رول ادا کرنے کے بہانے باورچی بنانا چاہتے ہیں۔ یا پاکستان جیسے ورکر ہراسگی معاشرے میں آپ بغیر کمپرومائز کیے کیسے ترقی پاتے ہیں۔ پوری داستان ہے۔ یہ اک عورت جان سکتی ہے۔ کیا نہی جانتی تھی وہ۔ پشتو، انگریزی اور اردو ایسی کہ میں روز اس سے تلفظ درست کرواتا تھا۔ وہ اسلام آباد کا ہائ اینڈ یعنی اشرافیہ کا ٹاپ سیلون چلاتی تھی۔ وہ انگریزوں کی مشیر یعنی کنسلٹنٹ فار کمیونیکیشن تھی، کامیاب بزنس وومین، بینکر، ٹی وی اینکر، ماڈل اور کیا کچھ نہی تھی۔ وہ سیاست سے لے کر معاشرہ اور دنیا کے کسی موضوع پر بات کر سکتی تھی۔ سب سے اہم یہ کہ وہ خوبصورت انسان تھی۔ اچھی دوست اور ساتھی ورکر تھی۔ سوچنے اور سمجھنے والی خاتون تھی۔ یہ سب کچھ کر پائ جبکہ اسے حالات نے پیچھے دھکیلے رکھا۔ کیا مشکل اس نے نہی جھیلی۔ آخر میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہو گئی۔ جس نے کہا کے پستول سے کھیلتے ہوئے گولی اس کی گردن میں لگ گئ۔ وہ خاوند جس کے متعلق میں عنقریب بتاؤں گا۔ کیوں کیسے وہ قتل ہوئ۔ ابھی پولیس کی تفتیش کا انتظار ہے۔ اور اسے دفنانا بھی ہے۔ مگر یہ کہانی ابھی ختم نہی ہوئ۔ یہ شاید شروعات ہو۔View quoted post on X