وہی پاکستانی پلئیرز تھے جنہوں پاکستان کو ایک بلند مقام تک پہنچایا تھا اس لئے انکو مجرم ثابت کرنے سے پہلے ان کی اہداف پر بھی نظر کر لیں۔ #PakistanCricketTeam
بھپرے ہوئے (پاگل) جانوروں کو بعض اوقات اس طرح ہی ہلاک کرنا پڑتا ہے تاکہ عام انسانوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔ اس لئے تنقید کرنے سے پہلے کچھ معلوم کر لیا کریں کیونکہ معاشرے میں پہلے منفی پروپیگینڈہ کا دور دورہ ہے