𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 @S_AA7R · Oct 13, Oct 13, 2026, 6:17 AM "تُــم نے تو شام دیکھی ڈھـلتی ہوئی, تُــم نے دل ڈھلتے ہوئے کہـــاں دیکھے...🖤
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 @S_AA7R · Jun 12, Jun 12, 2026, 6:04 AM جب اعتبار اٹھ جاۓ..تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا🖤
𝕊𝔸ℝ𝔸 🦋 @S_AA7R · Jun 10, Jun 10, 2026, 5:25 PM کوئی ایک بھی نہیں جس کو یاد ہو😐 پروفائل بھی وزٹ نہیں ہوتی یہ خوش فہمی بھی گئی 🤷♀️