Pinned post Sagir @Sa_gr9 · 13h, Nov 9, 2026, 5:40 PM بلاشبہ ہر عورت محبت سے گایا گیا ایک ایسا پوشیدہ رومانوی گیت ہے جو صرف انہی پر منعکشف ہوتا ہے جو اسے گنگنانا جانتے ہیں ♥️
Sagir @Sa_gr9 · 3d, Nov 7, 2026, 4:29 AM کوئی تو بات تیرے ٫ آستاں میں ھے ورنہ..!!ھزار دَر تھے میرے ٫ ذوقِ بندگی کے لیے..!!🔥
Sagir @Sa_gr9 · Nov 3, Nov 3, 2026, 5:03 AM وُہ اِک طلِسم تھا قُربت میں اُس کے عُمر کٹی..!!گلے لگا کے اُسے اُس کی آرزُو کرتے..!!!❣️🍒
Sagir @Sa_gr9 · Nov 1, Nov 1, 2026, 5:52 AM تمہیں ہے نشہ جوانی کا ہم میں غفلت عشق..**نہ اختیار میں تم ہو نہ اختیار میں ہم..**🫰💞
Sagir @Sa_gr9 · Oct 28, Oct 28, 2026, 7:37 PM مَیں ڈگمگا رہا ہُوں بیابانِ ہوش میں..!!! میرے ابھی قریب رہو! میں نشے میں ہوں..!!!