Twitxy Saved

Sabookh Syed | Journalist

Verified account This account is verified. Learn more

@SaboohSyed

Journalist | President DigiMAP | Covering Militancy | Religious and Sectarian Issues | Marginalised Communities | Human Rights | Visiting Faculty at SZABIST
New York, USA ibcurdu.com Joined June 2011
1.4K Following 46K Followers 33K Posts

Latest posts 5

Sabookh Syed | Journalist Verified account @SaboohSyed
Why Is Faryal Talpur in Lahore? Markazi Jamiat-e-Ahle-Hadith's Grand Minar-e-Pakistan Rally | PPP Alliance?

مدتوں بعد لاہورمینارِ پاکستان پر مرکزی جمعیت اہلِ حدیث کا بڑا اجتماع، اس اجتماع کا مقصد کیا تھا ؟

علامہ ہشام الہی ظہیر کی فریال تالپوراور پیپلزپارٹی کی قیادت سے اہم ملاقات ؟کیا جمعیت اہلِ حدیث اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان کسی سیاسی اتحاد یا تعاون کی راہ ہموار ہو رہی ہے؟

دوسری جانب فریال تالپور کی لاہور میں موجودگی بھی سیاسی حلقوں میں موضوعِ بحث ہے۔ وہ لاہور کیوں آئی ہیں؟

مکمل پروگرام اس لنک پر

youtube.com/watch?v=vwkezi…
Sabookh Syed | Journalist Verified account @SaboohSyed
تحریک انصاف کے بانی سربراہ عمران خان صاحب کی جانب سے پاکستانی عدالتوں کے چیف جسٹسز کے نام لکھا گیا خط پاکستانی میڈیا میں ان کا نام لیکر من و عن نشر کیا گیا ۔
Shahzeb Khanzada Verified account @shazbkhanzdaGEO 19h
مجھے برین ہیمرج اور دل کا دورہ پڑنے کا شدید خطرہ ہے بلڈ پریشر 193 پر پہنچ گیا تھا۔زندہ رہوں گا تو اپنی بے گناہی ثابت کروں گا ، عمران خان کا چیف جسٹسز کوخط
View quoted post on X
0 replies 2 reposts 15 likes 1.1K views View on X
Sabookh Syed | Journalist Verified account @SaboohSyed
لڑکیاں اور ان کے والدین۔۔۔۔ان مخفی ریڈ فلیگز 🚩 کو ہرگز نظر انداز مت کریں!!

ایک تباہ کن غلطی جو لڑکیاں خود بھی اور ان کے والدین بھی رشتہ کرتے وقت کرتے ہیں اور جن کی وجہ سے لاکھوں لڑکیوں کی زندگیاں اجیرن ہو چکی ہیں اور ان کی شادی شدہ زندگی کسی بارودی سرنگوں سے بھرے میدان میں چلتے رہنے جیسے ہو چکی ہے ایک انچ غلط پاؤں پڑا تو ڈاززززز۔۔۔۔

تو وہ غلطی ہے کامن سینس کا استعمال نہ کرنا اور صریح و واضح ریڈ فلیگز کو نظر انداز کرنا۔۔۔

چاہے آپ کا رشتہ آپ کی مرضی سے ہورہا ہے۔ آپ کو کوئی کولیگ ہے ، کزن ہے، کوئی کلاس فیلو ہے کوئی دوست واٹ ایور۔۔۔

یا بھلے ارینج میرج ہے۔ لڑکے کے ساتھ پہلے سے کوئی براہ راست تعلق نہیں۔ پھر بھی رشتے راتوں رات تو نہیں ہوجاتے دونوں خاندانوں کا آپس میں آٹھ دس مرتبہ تو آنا جانا ہوتا ہی ہے چند ماہ سے چند سال لگ جاتے ہیں رشتہ ہونے اور شادی ہونے کے دوران۔

چنانچہ۔۔۔ اگر اس دوران آپ لڑکے، یا اس کے اہل خانہ کی جانب سے اس طرح کے جملے سنیں تو فوراً الرٹ ہو جائیں۔۔۔

اصل جملے اور ان کا ترجمہ کچھ یوں ہوسکتا ہے۔

جملہ : ( لڑکے کی ماں) تھوڑا غصے کا تیز ہے مگر دل کا بہت اچھا ہے ہمارا حمزہ۔۔۔۔
ترجمہ : ایک نمبر کا جھگڑالو، لڑاکا، گرم دماغ اور لڑائی جھگڑے کا تگڑا ہے۔

جملہ : تھوڑا لیزی ہے پر وقت کے ساتھ ٹھیک ہوجائے گا۔
ترجمہ : ایک نمبر کا ہڈ حرام ہے۔ دن بارہ ایک بجے جاگنا اور باقی ٹائم بستر پر ہی لیٹے لیٹے ریلز دیکھنے اور موبائل سکرول کرنے کے سوا اور کوئی کام نہیں شہزادہ حضور کا۔

جملہ : میں زرا پیسے کے معاملے میں محتاط اور سینسیٹو ہوں۔
ترجمہ : میں کنجوسی بخل اور خست کا شاہکار ہوں اور شادی کے بعد تمہیں ایک ایک پیسے کو ترساؤں گا۔

جملہ : میں زرا سٹریٹ فارورڈ اور سٹرکٹ ہوں۔ لگی لپٹی کہنے کا عادی نہیں۔
ترجمہ :میرے منہ کے ساتھ کتے بندھے ہیں ۔ نرم لہجے میں اور پیار سے بات کرنا میری فطرت کا حصہ نہیں۔ ہر وقت بیزار رہنا اور جلی کٹی بولنا میری عادت ہے۔

جملہ : میں کبھی کبھار دو چار مہینے میں ایک دفعہ دوستوں کے ساتھ ایک آدھ دفعہ ڈرنک کر لیتا ہوں۔۔۔ اور مہینے میں ایک آدھ دفعہ سموکنگ بھی کرلیتا ہوں۔ تاہم اب کوشش کررہا ہوں کہ اسے بھی چھوڑ دوں۔
ترجمہ : میں ایک عادی شرابی اور سگرٹی ہوں۔۔۔ میرا " مہینہ " ایک دن کا ہوتا ہے۔

جملہ : ہمارے حمزہ کا سوشل سرکل کافی ہے۔ اکثر دوستوں کے ساتھ گھومتا پھرتا رہتا ہے۔ خیر یہی عمر ہے آگے بھلا کب وقت ملنا۔
ترجمہ : ہمارا حمزہ ایک نمبر کا لوفر اور آوارہ ہے۔گھر میں قدم رکھنا صاحب زادے کو اچھا نہیں لگتا۔ آوارہ گردی کرنا۔رات دیر سے گھر آنا محترم کا وطیرہ ہے۔

جملہ : میں تھوڑا اوور کیئرنگ ہوں۔
ترجمہ : میں انتہائی نفسیاتی حد تک کنٹرولنگ ہوں۔
۔۔۔۔۔۔

یہ تو خیر بس چند مثالیں تھیں۔ ایسے ریڈ فلیگز ہوسکتے ہیں کہ جنہیں نظر انداز کرنا لڑکی کی آئیندہ کی زندگی کو جہنم بنا سکتا ہے۔ چنانچہ اپنے کان، آنکھیں، دماغ سب کھلا رکھیں۔
آفکورس کوئی انسان پرفیکٹ نہیں ہوسکتا اور پرفیکٹ رشتہ ڈھونڈتے ڈھونڈتے پوری عمر بھی نہیں گزاری جا سکتی۔۔۔۔ لیکن۔۔۔۔ بیٹی کو کسی سائیکوپیتھ کا پنچنگ بیگ بنا دینا بھی کسی ؃ورت معقول نہیں!!
( ستونت کور )

#ستی
25 replies 44 reposts 239 likes 23K views View on X
Sabookh Syed | Journalist Verified account @SaboohSyed
استاد ایسے ہی ہوتے ہیں، پھولوں پر جوتوں سمیت نہیں چلتے
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 Verified account @_imkami 2d
ٹیچر کو ریٹائرمنٹ پر رخصت کرنے لئےراستے میں پھول بچھائے تو استاد نے جوتے اتار دیئے۔
ایک خوبصورت ویڈیو
View quoted post on X