Twitxy Saved

Senator Saeed Ghani

@SaeedGhani1

Minister Labour & Social Protection Sindh. President PPP Karachi. Bhuttoist, strong believer of Democracy. Worker of PPP, Trade Union/Human Rights Activist.
Karachi, Pakistan sindh.gov.pk/saeed-ghani Joined June 2011
698 Following 811K Followers 18K Posts

Latest posts 5

Pinned post

Senator Saeed Ghani @SaeedGhani1
الحمدللہ، آج سماء نیوز، نوید صدیقی، فرحان ملک اور سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے ہتک عزت کے دوسرے کیس کا فیصلہ بھی میرے حق ہوگیا ہے اور مجھ پر لگائے گئے الزامات عدالت نے مسترد کردیے ہیں- اسی مقدمے میں حلیم عادل شیخ نے اپنے الزامات واپس لے لئے تھے-
@BBhuttoZardari
الحمداللہ ، رب العزت کے کرم سے میری جانب سے سما نیوز، CEO نوید صدیقی، DN فرحان ملک، اینکر کرن ناز اور رپورٹر سنجھے سادھوانی کے خلاف دائر ایک ارب روپے کا ہتک عزت کا دعوے کا فیصلہ میرے حق میں آ گیا ہے اور عدالت نے میرے خلاف انکی جانب سے لگائے گئے الزامات کو غلط قرار دیا ہے۔
View quoted post on X
121 replies 218 reposts 581 likes 74K views View on X
Senator Saeed Ghani @SaeedGhani1
انا للہ وانا الیہ راجعون
آہ ! دانش خان بھی چلا گیا😭💔
بھائیوں جیسا دوست، زندہ دل اور بہادر انسان
ہر وقت ہنسنے، ہنسانے والا، اپنی زندگی کے آخری دنوں تک بھی ویسا رہا۔آج سب کو غمزدہ کر گیا
اللہ دانش خان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔ آمین
دانش تو ہمیشہ یاد آئیگا
50 replies 51 reposts 188 likes 73K views View on X