Twitxy Saved

Shams Khattak

@Sh_am_92

Soldier of #ImranKhan
🇵🇰 Joined June 2021
6.7K Following 129K Followers 146K Posts

Latest posts 5

Shams Khattak @Sh_am_92
فضل الرحمان نہ ولی ہیں نہ ایدھی ہیں نہ ہی ہماری محبت میں کچھ کریں گے لیکن ایک بات کنفرم ہے اہل انصاف کے اس لیول کے لیڈرز کی سیاسی بصیرت بھی قابل رحم ہے
1 replies 3 reposts 16 likes 3.2K views View on X
Shams Khattak @Sh_am_92
ایسا لگتا ہے سالار لالا نے ہمارے دل کی باتیں لکھ دی ہوں جہاں ہر طرف ناکامی پر ایک دوسرے کو لعن طعن، دشنام طرازی، غداری کے فتوے ہیں وہاں سالار لالا جیسے بھی موجود ہیں لیکن سالار جیسوں کی آواز نقار خانے میں طوطی کی آواز ہے کوئی سن نہیں رہا نا کوئی توجہ دے رہا ہے۔

افسوسناک
Salar Sultanzai Verified account @WhySalar 2d
بلوچستان میں عام رواج ہے کہ جب کوئی سیاسی زمہ داری مل رہی ہو تو بندہ قبیلے کے پاس جاتا ہے۔ پوچھتاہےمجھے یہ زمہ داری مل رہی ہے۔ میں لوں یا نا لوں۔ قبیلہ بیٹھتاہے، بزرگ بیٹھتے، پھرآپکوکہتےلےلو۔ ہم جانی و مالی آپکے ساتھ کھڑےہیں۔ الیکشن لڑنا ہو آپ قبیلے کےپاس جاتےہیں۔ وہ کہتےاعزازکی بات ہے۔ ہم آپکےپیچھےکھڑےہیں۔ کوئی غنڈہ بدمعاش بدتمیزی کی کوشش کرے آپ قبیلے کےپاس جاتےہو۔ وہ کہتے ڈٹ جاو، ہم دیکھ لینگے۔ آپ سے کوئی غلطی، کوتاہی، نقصان یا کسی کی حق تلفی ہوجائے آپ قبیلےکےپاس جاتےہو۔ اپنےبزرگ آپکوملامت کرتےکہ یہ آپ نےسربلندی والا کام نہیں کیا۔ آپ سےاختیارلیتے۔ جسکی حق تلفی ہوئی اسکےپاس جاکرآپکےمعاملات عزت اورپردےکےساتھ سدھارتے۔ یہ دستور قبیلےکےبڑےسےلےکرچھوٹےپرلاگوہوتاہےکہ آپ نےجب جب کوئی بڑا فریضہ، بڑا امتحان یا نقصان سر کرناہوتاہے، آپ اپنےقبیلےکےپاس جاتے۔ تمام معاملہ سچ حق انکےسامنےرکھتے۔ وہ اجتماعی فیصلہ کرتے، اجتماعی بوجھ اٹھاتے اور ننانوےفیصدمعاملات میں اللہ پردہ اورکامیابی عطاکرتاہے۔ ہمارےتوگھروں میں بہن بیٹی کارشتہ آئےتواکثرخاندانوں میں رواج ہے سب سےچھوٹےسےلےکرسب سےبڑےتک، مردوزن، بشمول اس خاتون کے۔۔۔سب کو بٹھاکررائےپوچھی جاتی ہے۔ پھرسبکی رائےکی روشنی میں خاندان کابڑا فیصلہ کرتاہے۔ پھراس بچی کی شادی کےبعدپوراخاندان ہمیشہ اسکےساتھ کھڑارہتاہے۔ یہ بات دلہاکےخاندان کوبھی باورکراہی جاتی ہےکہ ہم اپنی بہن بیٹی کےساتھ ہیں ہمیشہ۔ شایدیہی وجہ ہےکہ نیشنل سروے ڈیٹا کےمطابق بلوچستان میں طلاق کی شرح دیگرصوبوں کی نسبت انتہائی کم ہے۔

اب ہوتاکیاہے جب آپ معاملات گھر، خاندان یا قبیلےکےپاس لےکرجاتےہو؟ کیوں اس میں کامیابی کےامکانات بڑھ جاتےہیں؟ سادہ سی بات ہے کہ بوجھ تقسیم ہوجاتاہے۔ مالی و جانی وسائل میں اضافہ ہوجاتاہے۔ پہلے اگر ہزار کلو کابوجھ آپکےدوہاتھوں اور ایک سرپر پڑرہاتھا، اب وہ ہزار ہاتھوں اور پانچ سو سروں میں تقسیم ہوگیا۔ ہزارکلو وزن کےنیچھےایک انسان، یا دو یا چارکا قیمہ بن جاتاہے۔ لیکن پانچ سو بندوں پرہزارکلوکاوزن تقسیم ہو تودوکلو وزن ہر بندہ ایک مناسب بیگ میں پیچھےباندھ کرآرام سےلمبا سفرکرسکتاہے۔ اورمنزل تک بوجھ پہنچاسکتاہے۔ لیکن گھر، خاندان اورقبیلہ تک آپکےساتھ چلتاہے جب آپ فیصلےسےپہلےمدعہ انکےسامنےرکھے۔ تمام معاملات و حقائق انکےسامنے رکھیں۔ انکو فیصلےکااختیاردیں۔ مشاورت میں شامل تمام لوگوں کی رائےکوقرارواقعی عزت دیں، دلیل در دلیل مکالمہ ہو، اور آخر میں اجتماعی طورپر جو بھی رستہ چناجائے اس پر سب صدق دل سے سفرہو۔ تبھی جاکر منزل ملنے کے امکانات روشن ہوتےہیں۔ یہ کامیابی اور ناکامی، کامیابی کی عزت اور ناکامی کی رسوائی چونکہ اجتماعی ہوتی ہے اس لیے سب اسکی کامیابی کےلیے تن، من، دھن سے نیک نیتی سےجھٹ جاتے ہیں۔ اور اللہ بھی اس اجتماعی کاوش میں برکت ڈالتے ہیں۔ اب اگر مثال کےطور پر ایک قبیلےکے70 بزرگ ہوں۔ ان میں سے چار ایک معاملے کو اپنے سر لینے کی ٹھان لیتے ہیں۔ اور باقی 66 کو اس معاملے سے بالکل علیحدہ رکھتے ہیں۔ وہ باقی پوچھتے رہتے کیا ہورہاہے؟ یہ کہتے آپ لوگ بےفکر رہیں۔ ہم سنبھال لینگے۔ وہ 66 پوچھتے بھائی ہماری مدد دکار ہے؟ کوئی جواب نہیں ملتا۔ وہ پوچھتے ہمارا مشورہ درکار ہے؟ کوئی جواب نہیں ملتا۔ وہ پوچھتے تم بتاو تو سہی کرکیارہے ہو؟ ہم نا روکینگے۔ بلکہ بلا غرض مدد کرینگے۔ نفع بھی تمہارا۔ ہم حصہ نا مانگینگے۔ لیکن ہمیں تمہارےنقصان کاڈر ہے۔ وہ چارپھر بھی نابتاتے۔ تو یہ 66 انکوبالآخر اپنےرستےجانےدیتے۔ وہ چار اس ہزارکلو کوآپس میں بانٹ کرہرایک ڈھائی سوکلو کواپنی کمر پرلاد کرچل پڑتے۔ لیکن وزن زیادہ ہے، سفر لمبا ہے۔ سردی گرمی اپنا اثر دکھاتی۔ مخالفین رستے میں کھڈے کھودتےتوایک اس میں گرجاتاہے۔ اب تین بندوں نےہزارکلووزن منزل تک پہنچاناہے۔ ایک کومخالف ڈرادیتےتودورہ جاتےہیں۔ 500کلوجب دونوں اپنی کمرپرلادتےتوکمرٹوٹ جاتی ہے۔ قبیلہ اب بھی مددکوتیارہوتاہے۔ وہ بلاتا ہے واپس۔ آجاو۔۔۔تمہارانقصان ہم سب کاہےتمہارااکیلانہیں۔ لوٹ آو، اکیلےسفرمیں برکت نہیں، رسوائی ہے۔ تمہاراقبیلہ تمہاری طاقت ہےکمزوری نہیں ہے۔ لوٹ آو تاکہ سب اتفاق و اتحاد سے اکھٹےجائیں سفرپر۔۔۔اور دور پہاڑوں میں جو قبیلے کاسردار قید ہے اسکو آزاد کراکر لائیں۔ لوٹ آو یہ کام صرف اور صرف نیک نیتی اور اتفاق سے ہوگا۔ ورنہ دو اور چار کے گروہوں میں باری باری سب کی کمر ٹوٹتی جائیگی۔
View quoted post on X
0 replies 2 reposts 27 likes 2.6K views View on X
Shams Khattak @Sh_am_92
اِس کے باوجود بھی یہ نظام ایک خاتون پر صرف اِس لیے ظلم کر رہا ہے کہ وہ عمران خان کی بیوی ہیں یہ واپس انہی پر ایک دن آئے گا تو پھر یہ چیخیں گے۔
Saqib Bashir Verified account @saqibbashir156 4d
اہم خبر ، سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق انکشاف " ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی ، (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی ، مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے "
View quoted post on X
Shams Khattak @Sh_am_92
پتہ نہیں یہ ویڈیو ٹھیک ہے یا نہیں؟ اگر کوئی ہری پور سے ہے تو وہ ہی اسکی تصدیق کر سکتے ہیں۔

اگر واقعی ٹھیک ہے تو یہ انتہائی افسوسناک ہے تجاوزات کے نام پر پورے صوبے کو اِس طرح کھنڈر بنانے سے لگ رہا ہے جیسے یہ کوئی دشمنی نکال رہے ہوں یہ غزہ لگ رہا

0:37
4 replies 3 reposts 30 likes 3.3K views View on X
Shams Khattak @Sh_am_92
تھریڈ

پورے ایک سال سے خاموش تھا روز پی ٹی آئی والوں کو ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گتھا دیکھ کر دل پریشان ہوجاتا کسی حکمت عملی اور پارٹی کو مضبوط کرنے کے بجائے روز غداری والا کھیل، ہر کوئی اپنا بابا اونچا کرنے کے چکر میں، پارٹی کا بیڑہ غرق

جن کے ہاتھ میں یہ سب کنٹرول کرنے کی چابی۔