Twitxy Saved

Shagufta.A

@Shag14__

💞کون کہتا ہے موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا ✨
#فوج_ہماری_ریڈلائن 💕
محبت چھوڑ دی ہم نے Joined June 2020
4.7K Following 4.7K Followers 15K Posts

Latest posts 5

Shagufta.A @Shag14__
میں نے پہلے کہا تھا کہ عوام قیادت سے مایوس ہے اسی لئے ووٹ بھی کم پڑا
@MaryamNSharif
@Shamylaroy
@AzmaBokhariPMLN
آپ لوگوں کو سوچنا ہو گا
آج جیت کی خوشی منائیں
مگر کل یہ ضرور سوچیے گا ن لیگ کے گڑھ میں وقاقی اور صوبائی حکومت ھماری پورے ڈویژن کی قیادت دن رات میدان میں مقابلہ مذکزی مسلم لیگ سے اور ہمیں ووٹ صرف 43000 ملے
میں اس حلقے میں رھتا ھوں یہ حلقہ کام مانگتاھے
پلیز جیتنے والے صاحب سے کہیں اب کام ۔۔۔۔🙏
View quoted post on X
4 replies 5 reposts 24 likes 338 views View on X
Shagufta.A @Shag14__
پچھلے کئی روز سے چھڑی بحث سے ثابت ہوا کہ 'ایک مولوی اور ایک ' ٹک ٹاکر عورت
سارے ایکس کو ہیجان میں مبتلا کر سکتے ہیں
چھوڑ دو ' تمکنت اور مولوی صاحب کا پیچھا ۔۔
فحش گوئی فحاشی ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا نہ ہی اسے آزادی رائے کا نام دیا جا سکتا ہے
اخلاقی حدود میں رہنا سیکھیں
5 replies 6 reposts 42 likes 504 views View on X