Twitxy Saved

Dr Shama Junejo

Verified account This account is verified. Learn more

@ShamaJunejo

London, United Kingdom leicester.academia.edu/ShamaJunejo Joined August 2009
487 Following 340K Followers 224K Posts

Latest posts 5

Dr Shama Junejo Verified account @ShamaJunejo
اسی لئے میں کبھی حاسد ٹرولز کو جواب نہیں دیتی۔
بلکہ نفسیاتی کُتے جتنا بھونکتے ہیں، میں سمجھتی ہُوں کہ اُن کو اور تکلیف پہنچا رہی ہوں
Hammad Hassan Verified account @HammadHassan30 1d
کامیابی کا ایک رخ یہ بھی ہے کہ آپ کے آس پاس تمام نالائق نکمے ناکام اور احساس کمتری کے شکار آپ کے خلاف بولنا شروع ہو جاتے ہیں تاکہ آپ ان کے خلاف کچھ بولیں اور ان کو کسی نہ کسی طرح اہمیت اور پہچان ملے!
لیکن ہوشیار🤫 ! جن میں کوئی صلاحیت نہیں ہوتی وہ "واردات " کے بڑے ماہر ہوتے ہیں
View quoted post on X
1 replies 0 reposts 6 likes 1.1K views View on X
Dr Shama Junejo Verified account @ShamaJunejo
لیکن فائدہ کیا ہوگا جب کیس ہی ختم ہوگیا۔
ہمارے ملک، خصوصاً میڈیا انڈسٹری میں پتہ نہیں کتنی رابعہ احسن ہیں جو خاموشی سے نہ صرف گھر کا کچن چلا رہی ہیں بلکہ وہ سارا ظلم بھی برداشت کررہی ہیں جس کے نتیجے میں آخر کار اُن کی گردن پر حادثاتی پستول چل جاتی ہے۔
میری اُن سب خواتین سے ایک درخواست ہے
چاہے آپ گھر میں تشدد کا شکار ہیں، یا اپنے ادارے میں ہراسمنٹ برداشت کررہی ہیں، یا اپنے کولیگس کے گھٹیا سیکسٹ کمنٹس کا نشانہ بنی ہیں لیکن شکایت یا کیس نہیں کرسکتیں، تو وہ واقعہ ضرور کسی کو بتا دیں۔
سب سے بہتر طریقہ ہے کہ اپنے تجربات ویڈیو ریکارڈ کرتی جائیں اور اپنے ٹرسٹڈ دوستوں یا خاندان کے افراد کے ساتھ شیئر بھی کریں تاکہ اگر کُچھ ہوجاتا ہے تو اَن کے پاس اُس واقعہ کا پُورا ٹریل ہو۔
آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ پاکستان کی ہائی کلاس کی عورتیں کس قدر گھریلو تشدد کا شکار ہیں لیکن اپنے سوشل یا سیاسی اسٹیٹس کی وجہ سے وہ نہیں بتا سکتیں، لیکن اُن میں سے کئی نے ریکارڈڈ بیانات بہرحال میرے پاس ہیں اور اُن پر تشدد کرنے والوں کو بھی پتہ ہے کہ اگر اُنہیں کچھ ہوگیا تو ڈاکٹر شمع نہیں چھوڑے گی اور شاید اس لئے وہ ابھی تک کسی حادثے کا شکار بھی نہیں ہوئیں۔
کیونکہ even if آپ پولیس میں شکایت نہیں کرا سکتیں، لیکن کم از کم یہ ضرور ریکارڈ پر لے آئیں کہ آپ خاموش وکٹم نہیں ہیں۔
#ForAllWomenAndGirls
#RabiaAhsan
#16Days
GNN Verified account @gnnhdofficial 12h
ربیعہ حسن نے قتل سے قبل شوہر کے تشدد سے متعلق کیا انکشاف کیا تھا؟
ربیعہ حسن کے بھائی نے کس مجبوری کی وجہ سے قاتل کو معافی دی؟
اسد اللہ خان نے ربیعہ حسن کے الفاظ میں بتا دیا
View quoted post on X
Dr Shama Junejo Verified account @ShamaJunejo
It’s unbelievable how he put both Israel and Pakistan in the same category.
Think Tank Verified account @RRazzaqPMLN 13h
Hello @AbdulElSayed , as Pakistani American we didn’t like your unnecessary comments about Pakistan. We supported you in your campaign but we didn’t know you will attack Pakistan first. Kindly check the fact first about Pakistan, Pakistan not getting any support or ad from USA at all. As Pakistani American I ask you to apologise to Pakistani community in USA who are hurt by your false comments about Pakistan 🇵🇰 In future you should check fact about anything before you give your opinion
View quoted post on X
32 replies 10 reposts 51 likes 7.6K views View on X