Pinned post
Latest posts 5
اوکاڑہ سے 10 سالہ مریم جو پیدائش سےچل نہیں سکی اور بیمار رہتی ہیں ۔ چند دن پہلے گری ہیں اور بازو میں بھی فریکچر آ گیا ہے ، اب ہسپتال لے جانے اور اٹھانے میں بھی مریم کو شدید درد رہتا ہےView quoted post on X
والدہ نے بیٹی لیے بے بی سائز وہیل چیئر کی درخواست کی ہے تاکہ وہ بچی کو آسانی سے ہسپتال اور گھر سے باہر لے جا سکیں ۔ 16 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو اللہ تعالیٰ بہترین جزا دے گا
حقیقی آزادی کا اصلی مطلب اس شیر نے بتایا؛
ایران نے پاکستان پر حملہ کیا؟
پاکستان نے ٹھوکا
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا؟
پاکستان نے ٹھوکا
ایران پر اسرائیل نے حملہ کیا؟
پاکستان نے ڈٹ کر ایران کے ساتھ رہا
افغانستان نے دہشتگردوں کو پناہ دی؟
افغانستان میں دہشتگردوں کو ٹھوکا ❤️❤️🇵🇰
ایران نے پاکستان پر حملہ کیا؟
پاکستان نے ٹھوکا
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا؟
پاکستان نے ٹھوکا
ایران پر اسرائیل نے حملہ کیا؟
پاکستان نے ڈٹ کر ایران کے ساتھ رہا
افغانستان نے دہشتگردوں کو پناہ دی؟
افغانستان میں دہشتگردوں کو ٹھوکا ❤️❤️🇵🇰
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خدمت میں ۔۔View quoted post on X
@MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @GovtofPunjabPK
سر جی میرا نام ۔۔۔ ہے۔
میرا تعلق پنجاب کے ایک دوردراز علاقے سے ہے۔ میں نے اپنی بیٹی کو پنڈی پڑھانے بھیجا۔ میری بچی فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی راولپنڈی میں پڑھتی ہے۔ وہاں یونیورسٹی کے ہاسٹل میں نہ پانی ملتا ہے نہ ہی سوئی گیس ملتی ہے اور نہ ہی صفائی نام کی کوئی چیز نہ ہے۔ واش روم کی کوئی صفائی نہیں ہے اور نہ ہی کینٹن پر اچھا کھانا میسر ہے۔
بچیاں بہت پریشان ہیں۔ شکایت کرنے والی بچی کو ہاسٹل سے نکال دیتے ہیں۔پلیز میرا نام لیئے بغیر آپ اس کا نوٹس لیں شکریہ