#DarENijaat Pakistanis
نا بد بخت بیلا تھی، نا امان لفنٹر تھا، نا باؤ جی کا قصور تھا؛ پیار ہے ہی بہت کم بخت چیز!View quoted post on X
@ShehryarReal
نا بد بخت بیلا تھی، نا امان لفنٹر تھا، نا باؤ جی کا قصور تھا؛ پیار ہے ہی بہت کم بخت چیز!View quoted post on X
صرف خان کی بہادری کے قصے نہیں سنانے تھے، خود بھی بہادر بننا تھا؛ جو بد قسمتی سے اکثریت نہیں بن سکی؛ اِسی وجہ سے کپتان ناحق قید ہیں!View quoted post on X
کپتان، ہم کروڑوں ووٹرز کو بے حد افسوس ہے اور ہم بہت شرمندہ ہیں کہ ہم نے آپکو ناحق 3 سال سے جیل میں رہنے دیا اور دورِ حاضر کے یزیدیوں کا مقابلہ ویسے نہیں کیا جیسے کرنا چاہئیے تھا۔View quoted post on X
لیکن، پیارے کپتان، دورِ حاضر کے یزیدیوں کا بھی یزید ملعون کی طرح ذلت و رسوائی مقدر بن چکا ہے!