Pinned post
میرا پیارا بیٹا صدر بازار ساہیوال میں محترمہ @MaryamNSharif کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے دیر تک کھڑا رہا، مگر رش کے باعث ملاقات نہ ہو سکی۔ ❤️
اللہ تعالیٰ اس کے دل میں یہ محبت ہمیشہ قائم رکھے۔ ان شاء اللہ، وہ دن بھی آئے گا جب مریم نواز صاحبہ خود اسے ملاقات کے لیے بلائیں گی۔ 🥰❤️