Twitxy Saved

Soch سوچ

Verified account This account is verified. Learn more

@SochVideos

Soch is a Pakistan-based bilingual news community. Through our reporting and analysis, we seek to empower citizens and promote social justice.
Pakistan sochmedia.org Joined January 2018
157 Following 8.4K Followers 5.4K Posts

Latest posts 5

Soch سوچ Verified account @SochVideos
تھرپارکر ان دنوں خشک سالی اور قحط کی وجہ سے آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ ایک جانب یہ آزمائش ہے تو دوسری جانب دیوالی کی خوشیوں نے اس خطے میں بسنے والے ہندوؤں کی خوشیوں کو بھی ماند کردیا ہے۔ تھرپارکر سے لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں جبکہ اسی دوران مٹھی شہر میں منائی جانے والی دیوالی اس طریقے سے نہیں منائی گئی جیسے خوشحالی کے دنوں میں منائی جاتی تھی۔ تھر پارکر میں موجودہ حالات کی وجہ سے دیوالی پر کیا اثر پڑا؟

تفصیلات سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں:
#SochVideos #Diwali
4:05
Soch سوچ Verified account @SochVideos
ترکی کے بانی اور جمہوریہ ترکی کے پہلے صدر مصطفیٰ کمال اتاترک کو دنیا سے رخصت ہوئے آج 88 برس بیت گئے، انہیں جدید ترکی کی تشکیل کا معمار سمجھا جاتا ہے۔ سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد انہوں نے ایک نئی قومی ترک شناخت کی بنیاد رکھی اور ملک کو سیاسی، سماجی، تعلیمی اور قانونی سطح پر جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے وسیع اصلاحات متعارف کروائیں۔ ان کی قیادت میں ترکی نے سیکولر طرزِ حکمرانی اختیار کیا، جس نے ملک کی سیاست اور معاشرت پر گہرے اثرات مرتب کیے۔

تاہم، صدر رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت کے دورِ اقتدار میں ترکی کی سیاست اور معاشرت میں مذہب کا کردار ایک بار پھر نمایاں ہوا ہے۔ ایسے میں سوال یہ ہے کہ کیا اکیسویں صدی کا ترکی بتدریج اتاترک کی سیکولر میراث سے دور ہو رہا ہے؟

سوچ نے یہ ویڈیو 2019 میں بنائی تھی، جسے آج مصطفیٰ کمال اتاترک کے 88ویں یومِ وفات کے موقع پر دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: youtu.be/UdbjK9fP3Rk
#SochVideos #MustafaKemalAtaturk #Ataturk #Turkey
www.youtube.com Founding Father of the Republic of Turkey | Mustafa Kemal Ataturk |... Mustafa Kemal Ataturk is credited with forging a national Turkish i...
Soch سوچ Verified account @SochVideos
Muhammad Iqbal, known as Allama Iqbal, is the national poet of Pakistan. He is considered one of the founding fathers of the country and the inspiration behind the Lahore Resolution of 1940.

In addition to his role in the genesis of Pakistan, Iqbal also had an enormous intellectual and literary impact on the wider Islamic world.

On this Iqbal Day, marking the 139th birth anniversary of Allama Iqbal, Team Soch is resharing a video from 2021 in which we spoke to Muhammad Ali and Zirrar Ali to learn more about Iqbal’s influence beyond the Indian subcontinent.

Click the link to watch the video: youtu.be/LBu219nDSU4

#SochVideos #9November #IqbalDay #AllamaIqbal #Lahore #Pakistan
www.youtube.com Allama Iqbal: The Poet of the East | Soch Videos Muhammad Iqbal, known as Allama Iqbal, is the national poet of Paki...
Soch سوچ Verified account @SochVideos
برصغیر کا قدیم ترین پہاڑی سلسلہ کارونجھر اپنے قیمتی گرینائٹ پتھر کی وجہ سے بقا کی جنگ لڑ رہا ہے۔ گزشتہ چار دہائیوں سے حکمران یہاں مائننگ کے لیے لیزیں جاری کرتے رہے ہیں، مگر مقامی لوگ اسے اپنی شہہ رگِ حیات سمجھتے ہیں اور پہاڑ بچانے کے لیے سڑکوں سے لے کر عدالتوں تک ان کی جدوجہد جاری ہے۔

دیکھیے نگرپارکر سے منیش کمار اور ایوب راجپر کی یہ ویڈیو رپورٹ۔

#SochVideos #Karoonjhar #Nagarparkar #Tharparkar #Sindh #Pakistan
5:31
Soch سوچ Verified account @SochVideos
میں کمی آ گئی ہے۔ ان تعمیرات کے خلاف کلفٹن کے شہریوں اور ماحولیاتی کارکنان کی جانب سے احتجاج بھی کیے گئے، جس میں حکومتی اداروں کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔
یہ معاملہ کیا ہے اور یہ منصوبہ تنقید کی زد میں کیوں ہے؟ تفصیلات سدرہ ڈار کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔
#SochVideos #NehreKhayyam #Clifton #ClimateChange #Karachi
9:08