Twitxy Saved

Stranger

@StrangeActionss

I do strange things.
Joined November 2021
1.9K Following 1.8K Followers 62K Posts

Latest posts 5

Stranger @StrangeActionss
الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالتی احکامات اور آئین کی صریحاً خلاف ورزی کی گئی ہے. ایک غیر منتخب حکومت دس ماہ عوام کے فیصلے نہیں کر سکتی اور نہ ہی نگران حکومتوں کا یہ کام ہے کہ وہ حالات ٹھیک کرنے کے بہانے عوام پر مسلط ہو جائیں.