Twitxy Saved

Sheikh Sultan Havi

@Sultan_Havi

📌Youth Coordinator PP_189 PMLN | 🇵🇰 Proud Pakistani | Political Enthusiast 📚 Advocate of Progress & Development 🗣️ My_Leader _ @MaryamNSharif
Joined December 2022
764 Following 922 Followers 24K Posts

Latest posts 5

Sheikh Sultan Havi @Sultan_Havi
عوامی مسائل کی بروقت نشاندہی، فیلڈ مانیٹرنگ اور متعلقہ محکموں کی توجہ مسائل کی طرف مبذول کروانا اہم کام ہے۔ امجد حفیظ صاحب اور ان کی ٹیم اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (SMU) شاباش کی مستحق ہے! 👏
#PublicService #SMU #AmjadHafeez #Punjab

@AmjadHafeez19
@MaryamNSharif
9:31
Sheikh Sultan Havi @Sultan_Havi
خصوصی شاباش امجد حفیظ صاحب اور اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (SMU) کی پوری ٹیم کے لیے! 👏
عوامی فلاحی منصوبوں کی مانیٹرنگ، مسائل کی نشاندہی اور بہتری کے لیے کوششیں قابلِ تحسین ہیں۔ اسی جذبے کے ساتھ عوامی خدمت کا سفر جاری رہے!
@AmjadHafeez19
@MaryamNSharif
#AmjadHafeez #SMU #Punjab
Sheikh Sultan Havi @Sultan_Havi
چیف منسٹر پنجاب کے مختلف عوامی فلاحی منصوبوں، ہسپتالوں، ستھرا پنجاب، ڈویلپمنٹ پراجیکٹس، پرائس کنٹرول اور شہری مسائل کی مانیٹرنگ کے حوالے سے امجد حفیظ صاحب اور ان کی ٹیم اسپیشل مانیٹرنگ یونٹ (SMU) کے لیے شاباش! 👏
#CMpunjab #AmjadHafeez #SMU #Punjab
@AmjadHafeez19
@MaryamNSharif