آج عمران خان کو قید میں پورے 521 دن ہو گئے ۔
اللہ نے چاہا تو 804 دن پورے ہونے کے بعد گنتی دوبارہ شروع کی جائیگی ۔
From Mansoor Qureshi
اللہ نے چاہا تو 804 دن پورے ہونے کے بعد گنتی دوبارہ شروع کی جائیگی ۔
From Mansoor Qureshi
عمران خان کی رہائی کیلئے امریکا و برطانیہ سے آوازیں آ رہی ہیں جہاں صیہونی اثر و رسوخ بہت زیادہ ہے، وہ سب اسرائیل کے حامی ہیں۔ عمران خان کو بنی گالا یا باہر بھیجنے کی آفر نہیں دی گئی۔ عمران خان نے براہِ راست پاکستان کے دفاع پر ہاتھ ڈالا۔View quoted post on X
خواجہ آصف