Twitxy Saved

Aleezy 🩷علیزے

@TS143_

جتنے دشمن ہماری جان کے ہیں
💞
ان میں ادھے تو خاندان کے ہیں
Joined April 2026
994 Following 1.1K Followers 2.9K Posts

Latest posts 5

Aleezy 🩷علیزے @TS143_
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اےرزق دینےوالے میرے رب!
ہمیں حلال رزق عطافرما،
حرام سےبچا اور اپنے فضل کے سواہر چیز سے بے نیاز کر دے۔
ہمارے ہر آنسوکو قبول فرما،
ہر درد کو آسانی میں بدل دے اور ہماری ہر دعا کو شرفِ قبولیت عطا فرما۔

آمین
8 replies 5 reposts 10 likes 110 views View on X
Aleezy 🩷علیزے @TS143_
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی

اے غفور الرحیم! ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنے دین پر، ہدایت پر اور سچے راستے پر ثابت قدم رکھ۔
اپنی خاص رحمت سے ہماری زندگی کی تمام تنگیوں کو دُور کر کے فراخی عطا فرما۔

آمین!